نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی چائے بنا بنا کر تھک جاتی ہو گی۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخمی کر دیا تھا ظالم ظ کے حملوں نے۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھکاوٹ کی نیند واقعی بہت گہری ہوتی ہے۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے اب ظ سے لڑنے کے لیے میں اکیلا نہیں ہوں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت زیادہ تھکاوٹ ہو تب تو انسان کو علم بھی نہیں ہوتا کہ وہ کہاں پڑا ہوا ہے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے کہ م حمزہ بھائی سے پوچھوں کہ میں کس چیز سے بچ گیا؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات بھی سچ ہے کہ انسان تھکا ہوا ہو تو بہت مزے کی نیند آتی ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام آدمی ہوں لیکن میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ شاید سمندر کے پاس ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بہت زیادہ نیند آئی ہو تب آتی ہے، کسی کسی کو تو جگہ کے بدل جانے سے بھی نیند نہیں آیا کرتی
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ تو نہیں ہوتا ویسے اس موسم کی بارشوں کا، حبس مزید بڑھ جاتا ہے۔ مگر اللہ کے کام ہیں۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کاش جلد بارش ہو جائے اور چہرے بھی کھل جائیں سب لوگوں کے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن کل میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ موسم اچھا ہے کراچی ہے، بارشیں نہیں ہو رہیں تب بھی
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیوں بادلوں کا رخ کراچی کی طرف نہیں ہو رہا
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے یہاں لاہور میں بارشیں ہو رہی ہیں اس لیے کام سے چھٹی کا موقع مل جاتا ہے
  15. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار پھر حاضر ہو گیا ہوں میں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو الحمد للہ چھت پر بہت اچھی نیند آتی ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو معلوم ہوا کہ آپ بھی موقع پڑنے پر ایسے ہی بہلا دیتے ہیں لوگوں کو۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین البتہ ناراض ہو جائے گی کہ مجھ سے چائے بنوانا کیوں چھوڑ دی
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیجئے گا کبھی حبس اور سخت گرمی کے موسم میں صوفوں پر بیٹھ کر۔
Top