نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    ناولوں کی بھی کافی کمی ہے ، انگریزی میں یہ صنف اس قدر مقبول ہے کہ تقریبا ہر موضوع پر سیکڑوں نہیں لاکھوں ناول لکھے جا چکے ہیں بلکہ ہر سال ان گنت ناول لکھے جاتے ہیں۔ اس حساب سے اردو میں اس قدر مقبول صنف پر تھوڑی سی کتابیں میسر ہیں۔ دوسری بات سے متفق ہوں کہ اپنی مدد آپ اور ہمت افزا کتابوں کی شدید...
  2. محب علوی

    گرافکس ایڈوبی السٹریٹر - بنیادی کورس - مکمل سیٹ

    عمدہ ، کیا بات ہے الکبیر یہ آپ کی سی ڈیز کہاں سے خریدی جا سکتی ہیں؟ آپ نے کوئی ویب سائٹ بنائی ہے جہاں سے انہیں خریدا جا سکے یا کسی دوکان سے ہی یہ سی ڈیز خریدی جا سکتی ہیں۔
  3. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    کل زحال مرزا سے ماڈل لائبریری کو ایک ادارے کے طور پر شروع کرنے پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ اس سلسلے میں ایک نیا دھاگہ کھولنے کا ارادہ ہے اسی ہفتہ تاکہ کم از کم ادارے کے نام پر گفتگو ہو جائے اور پھر اس کے خد و خال پر گفتگو ہو سکے۔
  4. محب علوی

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    ماشاءللہ حسن علوی صاحب آپ آن لائن بھی کہیں پائے جاتے ہیں ، بہت خوشی ہوئی دیکھ کر ۔ اپنی انتہائی مصروفیت زندگی سے آپ نے اتنا زیادہ وقت کیسے نکال لیا بھلا ؟
  5. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    رجسٹر کر لیا ہے تو مجھے اپنا آئی ڈی بھیج دینا ، ایک دوسرے کی کتابیں دیکھ کر اور ان پر تبصرے کرکے بہت سی کتابوں کا پتہ چلتا ہے وہاں۔
  6. محب علوی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    ماشاءللہ پھر تو سیدھا سیدھا معاشیات میں ماسٹر بنتا ہے۔ خود بھی پڑھو اور ہمیں بھی یہاں پڑھاؤ :)۔
  7. محب علوی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    تو میری صائب رائے ہے کہ معاشیات میں ماسٹر کر لو ، اس میں بہت سے در کھل جائیں گے جاب کے بلکہ بعد میں اپنا بزنس کرنے کی راہ بھی کھل سکتی ہے۔ دوسرے نمبر پر سیاسیات اچھا رہے گا ۔ تیسرے نمبر پر نفسیات کو رکھنا کیونکہ اس کی نوکریاں ہیں مگر کم تنخواہ والی ، میری اپنی بہن نے بھی یہ مضمون رکھا ہوا ہے۔
  8. محب علوی

    غزل: قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو ۔ از : میاں داد خان سیاح ؔ

    لاجواب پوسٹ کی ہے۔ یہ ضرب المثل شعر انٹرمیڈیٹ کے امتحانوں کے بعد ایک کتابچہ چھ سو شاعروں کے چھ سو اشعار میں پڑھا تھا اور پہیلیوں کی طرح بہت سے لوگوں سے پوچھ کر داد طلب کی تھی۔ آج غزل اور شاعر دونوں کو ساتھ دیکھنے کا شرف بھی حاصل ہو گیا ہے۔
  9. محب علوی

    نہ جنوں رہا نہ پری رہی

    نہ جنوں رہا نہ پری رہی
  10. محب علوی

    لو کر لو بات ایسے ناراض ہونا چاہیے :)

    لو کر لو بات ایسے ناراض ہونا چاہیے :)
  11. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    میں تو اس بات کا قائل ہوں کہ صرف مسئلہ کی نشاندہی ہی نہیں ، اس کا حل بھی پیش کرنا چاہیے اور ہو سکے تو اپنے تئیں اسے عملی جامہ بھی پہنایا جائے۔ اس کے لیے میں نے آج زحال مرزا سے تفصیلی گفتگو کی اور انشاءللہ کچھ خدو خال واضح تو ہوئے ہیں۔
  12. محب علوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہ جنوں رہا نہ پری رہی زاہدہ حنا (مستعار زحال مرزا ) ہمہ یاراں دوزخ صدیق سالک (مستعار زحال مرزا )
  13. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    میرے ذہن میں یہ منصوبہ ہے کہ پاکستان میں ایک ماڈل لائبریری قائم کی جائے اور پھر اس کی تشہیر کرکے لوگوں کو اس طرف راغب کیا جائے۔ یہ کام اتنا کٹھن نہیں اگر دو چار دوست جن کے پاس پچاس سے زائد کتابیں موجود ہوں ، اس منصوبہ پر متفق ہو جائیں اور اس پر منصوبہ بندی کے لیے تیار ہو جائیں۔
  14. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    عثمان کی پوسٹس پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں جو نکتہ آتے آتے رہ گیا تھا اور جو میرے نظر میں سب سے بنیادی اور اہم نکتہ ہے وہ ہے لائبریریوں کا فقدان لائبریری کمیونٹی اور نوجوانوں میں کتب بینی اور ان کی تعلیمی ضروریات پورا کرسب سے اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس طرف ایک عرصہ دراز سے بالکل بھی توجہ...
  15. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    عثمان اسی طرح بات سے بات چل پڑتی ہے ویسے آپ کے دونوں دھاگے عنوان سے مفید لگ رہے ہیں۔ زونی کا شکریہ کہ اس نے ایسا مفید دھاگہ شروع کیا۔
  16. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    اچھی چیز ہے اختلاف۔ فروخت ہونی چاہیے اور شائع بھی ہونی چاہیے مگر کیا ضروری ہے کہ پیپر پرنٹ پر ہی شائع ہو۔ میں سمجھتا ہوں اور حالیہ کتابی سرگرمیاں بتا رہی ہیں کہ الیکٹرونک کتابیں زیادہ مقبول اور فروخت ہوں گی۔
  17. محب علوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    زونی اس کا ایک بہترین حل تو ڈیجیٹل کتب ہیں اور اسی سلسلے میں اردو ویب پر لائبریری کا کام بھی ہوتا ہے اور اس میں دلچسپی لینے والوں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ لوگوں کو کتابوں تک رسائی دی جائے تو ان میں شوق اب بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ آپ سوشل میڈیا اور آن لائن سائٹس اور ایپ استعمال کرکے بھی یہ...
  18. محب علوی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مشن امپاسبل 4 گھوسٹ پروٹوکول ٹام کروز نے اس فلم کی پراڈکشن میں بھی حصہ لیا ہے اور بانڈ مووی والا ٹچ دیا ہے۔ میرے خیال میں سیریز کی بہترین موودی ہے۔
  19. محب علوی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ، انٹرمیڈیٹ میں کمپیوٹر سائنس پڑھی ہے تو اس میں سے کسی فیلڈ کا انتخاب ہو سکتا ہے اور جاب بھی کافی میسر ہیں اس کی۔
  20. محب علوی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top