نتائج تلاش

  1. محب علوی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ یہ اصلاحات مشرف کی پھیلائی ہوئی ہیں پاکستان میں۔
  2. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ایسا نہیں کرتے پگلی ، تم نے تو رونے کو بہت ہی سہل کر دیا ہے۔ توجہ اور دھیان بٹانا چاہیے۔
  3. محب علوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    رونے کا مقابلہ ہو رہا ہے کیا کوئی یہاں۔ میں جب اداس ہوتا ہوں تو کسی کو فون کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ دل بہل جائے اور توجہ بٹ جائے یا کوئی کتاب یا آرٹیکل پڑھنے لگتا ہوں۔
  4. محب علوی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    بہت شکریہ فرحت کیانی (پرانی ممبر ہونے کا بروقت ثبوت دیا ہے ) :happy: میں نے طنزاً روشن خیالوں کی تمام روایتی دلائل جمع لکھی تھیں کہ عموما وہ یوں بات کیا کرتے ہیں مگر لگتا ہے کہ اب ساتھ میں ایک نوٹ کا اضافہ کرنا ہوگا کیونکہ نئے آنے والے شاید اسے ہی میرا نکتہ نظر سمجھ رہے ہیں۔
  5. محب علوی

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    یہ ہیکر صاحب کو کیسے ڈھونڈا جا سکتا ہے۔
  6. محب علوی

    رقص مقابر سے اقتباس از زاہدہ حنا

    زحال مرزا مزید اقتباسات کا انتظار رہے گا۔
  7. محب علوی

    مبارکباد خوبصورت لمحے ، خوبصورت یادیں۔۔۔ عندلیب آپی کے سنگ

    عندلیب آپ کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور نیک خواہشات۔ آپ کے ادبی خصوصا حیدرآبادی ثقافت اور زبان پر معلوماتی تحاریر بہت پرلطف ہوتی ہیں۔ امید ہے ہندوستان سے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
  8. محب علوی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    کونسا والا قیصرانی ؟ میرا خیال ہے چند پیغامات مجھ سے چوک گئے ہیں ورنہ ایسا نہ ہوتا ۔ میں تفصیلا ان باکس دیکھتا ہوں۔
  9. محب علوی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    انیس بھائی ، میں نے اوپر جو لکھا وہ طنزیہ تھا۔ میں بحیثیت مسلمان کیسے پردے اور اس کی فرضیت سے منکر ہو سکتا ہوں۔ اور دین مسلمانوں کا ذاتی نہیں اجتماعی مسئلہ ہے اور مجھے اس میں ذرہ برابر شک نہیں۔
  10. محب علوی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    میری اطلاع کے مطابق اس دھاگے سے بھگوڑا ہونے والوں میں سر فہرست قبلہ فاتح ہے۔
  11. محب علوی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    یار کمال ہو گیا میں زود رنج ہوں اور مجھے خبر ہی نہیں۔ میں تو اس پر بہت اتراتا پھرتا ہوں کہ میں دھاگوں سے بھاگتا نہیں اور ناراض نہیں ہوتا ، ادھر فاتح نے سب بھرم کھول دیے۔
  12. محب علوی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    حد ہو گئی کب میں نے منہ بسورا اور دھاگے سے رخ موڑا ہے۔ یقین جانو دانستہ کسی دھاگے پر ایسا نہیں کیا ، نادانستگی میں ہو گیا ہو تو یاد نہیں۔ خیر اب پھر سے جواب لکھ دو :)
  13. محب علوی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    مطلب کہ اب بہت چھوٹے چھوٹے بال ہیں۔
  14. محب علوی

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    ہم نے بھی چھ بجے سے میچ دیکھنا شروع کیا اور لگتا تھا میچ پکا پاکستان کا ہے پر بھارتی آغاز سے اندازہ ہونا شروع ہو گیا تھا کہ میچ پکا انڈیا نے ہی جیتنا ہے۔ سٹے بازوں کی پیشگی اطلاع کے مطابق یہ میچ پاکستان نے ہارنا تھا اور فائنل جیتنا ہے۔ اب دیکھتے ہیں ، یہ سچ ثابت ہوتا ہے کہ نہیں ویسے ماضی...
  15. محب علوی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    کہاں ، اب تو رگڑ کے صاف کروا دیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گردش حالات نے :ROFLMAO:
  16. محب علوی

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    ماشاءللہ ، ماہا کو اٹھاتے ہوئے چہرے کے تاثرات ایسے ہیں جیسے پتہ نہیں کتنی وزنی بچی اٹھائی ہوئی ہے حالانکہ ہلکی پھلکی ہے۔ اور کندھے پر کیوں نہیں اٹھایا ہوا ؟ بچوں کو جتنا اوپر اٹھاؤ اتنے خوش ہوت ہیں (کمر کے مسائل ہیں تو دوسری بات ہے ;) )
  17. محب علوی

    ہاہاہا ، عمدہ شعر ہے اور تمہیں کہاں شکست ہوئی :)

    ہاہاہا ، عمدہ شعر ہے اور تمہیں کہاں شکست ہوئی :)
  18. محب علوی

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    سی اور سی پلس پلس مشکل اور لو لیول زبان ہے خصوصا پوائنٹرز کی وجہ سے نئے سیکھنے والوں کو کافی دقت ہوتی ہے اور پوائنٹرز کا استعمال بھی محدود اور مخصوص ڈومین میں ہے۔ اس کی بجائے اگر جاوا سیکھیں تو ایک تو اینڈرائیڈ ، دوسرا سروس اور بزنس سائیڈ پر سب سے مستحکم زبان سیکھنے اور مہارت پیدا کرنے کا...
  19. محب علوی

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    ایم آئی ٹی اور چند اور مشہور و معروف امریکی یونیورسٹیاں کچھ مفت آن لائن کورسز بھی کروا رہی ہیں۔ جن میں سے چند کے لنک مندرجہ ذیل ہیں : کمپیوٹر سائنس اور پروگرامنگ کی مبادیات Software as Service HTML 5 Tutorial SQL Tutorial
Top