میں دس تو دوں پر شمشاد بھائی پھینٹی نا لگا دیں۔خیر یہ فاروقی کا نک تھا سونیا والا۔۔۔علی عمران والا اور پیاسا صحرا والا سو اسے بلاک کیا گیا یہاں سے۔۔اتنے سارے نک رکھنے کے جرم میں۔۔بس
بہت بہت مبارک ہو فہیم۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی میں سخت ناراض ہوں مجھے بھی تو سال ہوا تھا اپ نے کیوں مبارک نہیں دی۔۔۔جایئں میں نہیں بولتی۔۔۔۔۔وہ تو مجھ سے زیادہ اپ خود کو مبارک دیتے کہ بڑی ہمت ماری جو سال بھر زینبے کے ساتھ گزارا کر گئے
مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم
یہ ہوائے شام ہجراں مجھے راس ہے تو کیوں ہے
میں اجڑ کے بھی ہوں تیرا تو بچھڑ کے بھی ہے میرا
یہ یقین ہے تو کیوں ہے؟ یہ قیاس ہے، تو کیوں ہے
جناب دل چھوٹا نا کریں سن لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکے میرے جواب سے میچ کر لین اپنا جواب۔۔۔۔۔۔۔
شعر میں نے ویسے ہی رکھا۔۔۔میں اکثر شاعری کے دھاگوںمیں بھی آتی جاتی رہتی ہوں تو جب کوئی اچھا لگے تو میں دستخط میںبدل لیتی ہوں اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ میرے شعروں کا کوئی خاص بیک گراونڈنہیں ہے۔۔۔۔۔اوتار۔۔۔۔امم...
درستگی کر لیجے۔۔۔۔۔زینب نے لینڈ کبھی نہیںکرنے دینا تھا۔۔۔۔چاند پے اترنا اتنا آسان نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہان دور سے دیکھنے سے یا اترنے کی خواہش کرنے سے کسی کو رہکا نہیں جا سکتا
ہا چاند کے پاس منڈلانا اور بات پر ضروری نہیں جو چاند کے آس پاس ہو وہ چاند پے اتر بھی جائے۔۔۔۔اب دیکھیں نا کتنے ہی سیارے /ستارے چاند کے گرد گھومتے ہیںپر کیا وہ کبھی چاند تک پہنچ پایئںگے نہیں نا ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔ہم نے اپنا مقام چاند رکھا ہی اس لیے کہ جو زیادہ پاس سے دیکھنے کی کوشیش کرے تو تیز...
:خدا نخواستہ کیوں :laugh: تھینس مائی لٹل سس لو یو ٹوووووو بلکہ تھری فور فائیو :mrgreen:
خدانخواستہ اس لیے لکھا سسٹر کہ اگر اپ میری بڑی بہن ہوں گی تو روز ایک دو تو مجھے کان کے نیچے پڑین گی ہی:grin: