ہماری خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ،اس کی تازہ ترین مثال سارک کانفرنس کا منسوخ ہونا ہے۔ہماری خارجہ پالیسی زیادہ تر دفاعی مقاصد کے لئے بنائی جاتی ہے،اگر ہم شروع سے دفاع کی جگہ معیشیت کے استحکام کے لیئے پالیسی بناتے تو آج ہمارا حال ایسا نہ ہوتا، اگرچہ مودی پوری دنیا میں ہمیں تنہا نہیں...