دوست! مجھے آپ کے احتجاج کی روداد پڑھ کر جہاں خوشی ہوئی ہے، وہاں اپنے دیگر ہم وطنوں کی خوفزدگی پر افسوس بھی ہوا ہے۔ آپ کی روداد پڑھ کر میری آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئی ہیں، نجانے یہ آنسو خوشی کے تھے یا افسوس کے۔۔۔لیکن۔۔۔میں آپ سے اور آپ کے جذبے سے بہت متاثر ہوا ہوں۔۔۔آپ کے جذبے کو سلام کرتا...