اس کی رینج اور کارکردگی کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ بس یہی کیا گیا کہ کسی بھی ملک کے جاسوسی طیارے کا مقابلہ کرسکتا ہے۔ شکل صورت سے ابتدائی درجے کا غیر انسان بردار طیارہ لگتا ہے۔ یہ پہلا طیارہ ہے جو پاکستان کی طرف سے منظر عام پر آیا ہے جس کی وجہ سے اغلب امکان یہی ہے کہ اس کی حد پرواز اور دوسری...