رند آپ config.php کو چھوڑ کر باقی سب فائلوں کو اس سے اوور رائٹ کردیں۔ پھر www.yourdomain.com/wo-admin/upgrade.php چلا دیں۔ یور ڈومین کی جگہ اپنا ڈومین لکھ دیجیے گا۔
وسلام
بالکل جناب 8 سال میں بالکل ترقی کروائی ہے اس نے۔ کبھی ادھر آکر دیکھیے ہم آپ کو وہ ترقیاں دکھائیں۔ بس منہ سے نوالہ چھیننے کی کسر رہ گئی ہے تھوڑی سی باقی تو بے حساب ترقی ہوئی ہے۔
متحدہ ایک حقیقت ہے۔
اس سے نظر چرانا مسائل پیدا کرے گا۔ مجھے لگ رہا ہے کہ کراچی کو آئندہ دنوں میں نوے کی دہائی والے حالات پھر سے دیکھنے پڑسکتے ہیں۔ فتنوں نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے ابھی سے۔
چاند بابو جیسا کہ آپ کو اوپر فری ہوسٹ کی بجائے اپنی ہوسٹنگ استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ یقین کریں آپ کے آدھے مسئلے ویسے ہی حل ہوجائیں گے۔ اب جانے آپ کا فری ہوسٹ ای میل کی سہولت دیتا بھی ہے یا بلاک کی ہوئی ہے۔