نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ہمت کرکے اس کے اوپر سواری کر لیجئے گا وہ کچھ نہیں کہے گا
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میرے پاس تو صرف دماغ ہی ھے
  3. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ آفت جی سدا خوش رھیں‌آپ
  4. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ ظفری جی، شکریہ آپ نے وقت نکالا یہ پیغام لکھنے کے لئے
  5. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    ارے عبداللہ جی آپ کو نہیں خبر ملی تو اس میں‌آپ کا کیا قصور اللہ‌آپ کو جزا دے جب پتہ چلا آپ نے اپنا فرض پورا کر دیا جزاک اللہ
  6. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    بوچھی ٹشو پیپر بچائیں کسی کندھے کا استعمال کریں :)
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہی ہوں کہ مجھے آج کیا سوچنا تھا:phbbbbt:
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    آداب‌ قبول کیجئے ہمارا بھی
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    غلطی سے گملے کا نقصان کر لیا کوئی دوسرا ہتھیار بھی تو استعمال ہو سکتا تھا
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ٹوکری نکالیں پھولوں والی اور پھول پیش کرین
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    کاش یہ نیک کام میرے ہاتھوں ہوتا
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    بات آگے بڑھائیں اب تکرار کس بات کی
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    لیجئے میرا نام بھی لگ گیا شرارت میں ، ابھی تو میں چپ ہی تھی
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    نہیں بتاتی کر لیں جو کرنا ھے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    واہ کیا گفتگو چل رہی ھے یہاں تو
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    جنتر منتر پڑھ لیا تھا ویسے اب میں جاؤں گی آج طبیعت بوجھل سی ھے کل سہی باقی باتیں دعاؤں میں‌یاد رکھئے گا اللہ نگہبان
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    یاد رکھیں ادھر کا چکر لگے آپ کا تو فروٹ چاٹ کھانے ہی آ‌جایئے گا
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ٹوبکی لگا کے دیکھیں میں نے ت سے ہی لکھا تھا
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    بنا تو میں بھی اچھی لیتی ہوں چیٹ کے ساتھ فروٹ چاٹ بھی
Top