یہ واہ واہ تھی ۔۔۔رونی کھانی غزل پر :p دیکھیں نا کتنا دکھی لکھا ہے :p دکھی لکھنے پر بھی ہم جیسے لوگ واہ واہ کرتے ہیں ۔۔۔کتنا بڑا آنر ہے نا یہ :rolleyes:پوئٹ کے لیئے ۔۔نہیں فیض انکل کی شامت نہیں آ سکتی انکا پتہ ہے مجھے :biggrin:
خبر جو لے لی تھی میں نے اسکی ۔۔۔آئے سہی اب مجھے یہاں یہ نظر پیپیرز کے دوران :nerd: اتنے ٹف پرچے آ رے ہیں اور اسے پوئٹری اور اپنی مشہوری چھاپنے کی پڑی ہے :p
احمد بھائی اب اپکی خیر نہیں ہے بچ جائیں اپ میرے کراسوں سے اب بچو جی :baringteeth:
منے کو سکون سے پیپیرز کی تیاری کرنے دیں آئی سمجھ میں ۔۔بےچارا بچہ ڈسٹرب ہو جائے گا :nerd:
اور پولیٹکس میں گھسا کریں آپ ۔۔جب ٹیچر ہر وقت ڈسکشنز میں الجھا پڑا رہے گا تو بچے تو اسی طرح کلاس میں پرچیاں پرچیاں کھیلیں گے نا ۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ کا وزیر کووووووووووووووون :rollingonthefloor:
محب بھائی آپ تو جینوئن ٹیچر ہی ہیں کیسے پکڑ لیتے ہیں نا سٹوڈنٹس کو ۔۔۔بس کسی طرح سے کر لو ۔۔۔کوئی مسلہ ہی نہیں ۔۔۔کر کے تو دیکھو ایک دفعہ مزا نہ آئے پیسے واپس :rollingonthefloor::biggrin: