اور کیا اسی کے لیئے نکلنا تھا بٹ میری سیکریٹری کسی اور کی کیمپین والی کے ساتھ چلے گئی ہے :biggrin: بھئی پارٹی کا اعلان ہو گیا ہے سوچ لیا ہے میں نے بس :biggrin:
ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچنے سے دماغ میں بھنور کیوں اور کیسے پڑتے ہوں گے :eek: اور پوئیٹ کے زہن میں جب بھنور پڑ گئے تو اس نے یہ باقی غزل کیسے کمپلیٹ کی :nerd:
ہاں جی کیا کرنا ہے ادھر جلدی جلدی بتائیں کہیں اور بھی جانا ہے مجھے:rolleyes:
کہیں اپ لوگ اپنی پارٹی کے لیئے ووٹرز تو نہیں اکٹھے کر رہے احمد بھائی :biggrin: