نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چائے کے وقفے پر آئرلینڈ 95 پہ 8 آؤٹ۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اس میں تو جنابِ رافیل نڈال صاحب ہی نکال پائے ہیں ابھی تک۔ مزید کوششیں جاری است۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اتنے رنزوں میں تو شاید آئرلینڈ کو دو اننگز کے بعد بھی فالوآن ہی رہے۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    درست۔ میں نے تو جاسمن بہن کا ہی پوچھا تھا، تاہم جاسم اور ساجد بھی اثنا از محفلین ہیں تو کوکنگ آئل کا پیکٹ سب کے لئے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    یہ بھی درست۔ تاہم مزید کوشش بھی کیجئے۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مزید کوشش بھی کیجئے بھائی۔
  7. یاز

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    اگر آپ کو ایسا لگا تو ادارہ (کی پاکستانی شاخ) اس پہ معذرت خواہ ہے، اور آئندہ ایسا نہ ہونے کی کوششوں کا یقین دلاتا ہے۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: جن مساجد میں جمعے کی نماز ہو، ان کو جامع مسجد کہا جاتا ہے۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    رائیڈو کی شتک اور چنئی کی جیت مکمل۔
  10. یاز

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    آپ کے دھاگے بذاتِ خود "ٹرولنگاتی موضوع" ہوتے ہوں شاید۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چنئی کو جیت کے لئے دو رنز درکار۔ رائیڈو 99 پہ ناٹ آؤٹ۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شاداب خان نے تین گیندوں پہ دو وکٹیں گرا دیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بہت خوب جناب۔ بغیر پروں کا پنکھا آپ کا ہوا۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اتنے پیسوں میں انور رٹول ہی مل سکے گا، انورٹر اے سی نہیں۔
  15. یاز

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    اس کو ٹرولنگ کی ذیلی شاخ بنامِ موضوعاتی ٹرولنگ کہا جا سکتا ہے۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    عمدہ جناب۔ کولر، گھی یا کوکنگ آئل؟
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: لڑکی بولی کہ میری شال تمہارے پاس تو نہیں رہ گئی تھی؟
  18. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں بھی زیادہ تر جگہوں پہ لکھا تھا۔ گاڑی سے کراس ہونے والے کچھ پلوں پہ سپیڈ لمٹ بھی پانچ کلومیٹر فی گھنٹہ لکھی ہوئی تھی۔ نیز یہ کہ زیادہ تر مخدوش پلوں پہ یہ سمجھنے میں مشکل نہیں ہوتی کہ ان پہ جانا ہی نہیں چاہئے۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: الیکشن کمیشن کی ووٹرز ڈیٹابیس حکومتی عمل دخل سے آزاد ہونی چاہئے۔
Top