نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستان نے 310 رنز 9 آؤٹ پہ اننگز ڈکلیئر کر دی۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    شکریہ جناب۔ نہیں بھئی، ابنِ صفی کے تمام ناول پڑھ چکنے کے باوجود ہمیں یہ والا قصہ اب یاد نہیں رہا۔ بس ایویں ہی یہ آئیڈیا ذہن میں آ گیا۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    بخدا ایک بار یہ خیال بھی آیا کہ شاید عروض آٹومیٹڈ نہ ہو، اور سید ذیشان صاحب خود سے اوزان درست کر کے جواب چپکاتے ہوں تو۔۔۔۔ میرے شعر بنانے کے عمل کے دوران میرا سر پھوڑنے کا مصمم ارادہ کر بیٹھتے۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    زبردست جناب۔ بالتورو گلیشئر آپ کا ہوا۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    شمش و کمر۔۔۔ نہیں سنا کیا؟ میں نے بھی نہیں سنا۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: کشمش ادرک لہسن وغیرہ سے ہی تو کھانوں کا ذائقہ بنتا ہے۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    ارے بھئی۔ شرمندہ (وغیرہ) کرنے کی تو نہیں رکھی۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    خود سے بنایا پہلا ہی ہے بھائی۔ وہ بھی عروض کو دو گھنٹے اذیت سے دوچار کر کے۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مزید کوشش کا خیرمقدم کیا جائے گا۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    املا کی غلطی تھی۔ اب پھر کوشش کریں
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آٹھویں وکٹ بھی گر گئی۔ فہیم اشرف 83 رنز بنا کر آؤٹ۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: محمد وارث بھائی کے بقول گھر میں روز روز پکتی دال ماش وبالِ جان بن چکی ہے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: مدیران کی جانب سےکسی محفلین کی تادیب عموماً انتہائی اشد ضرورت کے تحت ہی کی جاتی ہے۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    159 پہ 6 لڑھک جانے کے بعد یہ کافی بڑی اچیومنٹ ہے ویسے۔
Top