نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ویسے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے شمشاد کہ عرب ممالک میں سعودیہ کا ہی یہ حال کیوں ہے؟ آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟ وسلام
  2. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    حضور فضیلت سے کس کافر کو انکار ہے مگر ایک دو رکعات کے کے حج و عمرے تو نہ بانٹیں ، ورنہ پھر سپاہ صحابہ کے "حج" فارمولا میں کیا خرابی ہے :rolleyes: وسلام
  3. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    حضور بھاڑ میں گئیں آپ کی نام نہاد اخلاقیات ، اور معتبر علماء۔۔ پچھلے بارہ سو برسوں سے آپ یہی کچھ کر رہے ہیں ، کبھی غاصب حکمرانوں کے غصب کو کوفے کی ٹکسالوں میں گھڑی گئی حدیثوں سے اسلامی حکمرانی ثابت کر رہے ہیں اور کبھی حملہ آور جنگجو غزنوی کو بت شکن ۔۔ آپ کی یہ اخلاقیات و خیالات آپ کو مبارک...
  4. طالوت

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    بھیا کوئی جان پہچان ہے تو لگوا دیں ، ورنہ ایسی کسی صلاحیت کا مالک نہیں ہوں میں ، تاہم سیکھنے اور اس میں جدت پیدا کرنے کی صلاحیت کسی حد تک ہے ، تو کب بات کر رہے ہیں آپ ڈسکوری والوں سے میری بطور پاکستانی نمائندہ ؟ وسلام
  5. طالوت

    غم کی لہر

    محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کو کھو رہے ہو تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا ہم نے ، وہی بے ہودہ حرکتیں ہم آج بھی کر رہے ہیں وسلام
  6. طالوت

    پاپوش زنی / نعلین زنی -- مخالفین کو جوتا مارنا عراقی قوم کی پرانی روایت ہے

    اب یہ تو ٹھہری عراقی روایت ۔۔ اب ان نیم ملاؤوں کا کیا کیجیے جو کسی بھی علاقائی روایت کو بھی حجاز کی روایات کی روشنی میں اسلامی و غیر اسلامی ثابت کرنے پر تلے رہتے ہیں ۔۔ خیر بحث کہیں اور نکل جائے گی ۔۔ کل کے کالم میں جاوید چوہدری کی بات پسند آئی کہ 14 دسمبر کو عالمی جوتا ماری کے دن کے طور پر...
  7. طالوت

    مبارکباد امن ایمان کو بیٹی کی پیدائش مبارک

    مبارک ہو امن ایمان ۔۔۔۔۔ ناراضگی کی وجہ ؟؟؟؟؟؟؟؟ کوئی بتا سکے گا ۔ وسلام
  8. طالوت

    لیجئے سچ حاضر ہے!

    اسے اگر اردو میں پیش کر دیا جائے تو اور بھی مفید ہو سکتی ہے ۔۔ شاید کوئی میڈیا سیل اس طرف توجہ دے وسلام
  9. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اس محفل کے دو اراکین مغموم ہیں لیکن ان کی اسی غم کی کیفیت کی کوئی وجہ کم از کم محفل کی حد تک تو سمجھ نہیں آتی تاہم اگر ذاتی زندگی میں کچھ ایسا ہے تو دعا ہے کہ ان کا غم خوشی میں بدل جائے وسلام
  10. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    تعبیر مختصر تاریخ سارا نے بیان کر دی ہے ۔۔ سیدنا عمر بہجرت کے بعد زیادہ تر یہیں مقیم رہے اور ایک دن کے وقفے سے مدینہ آتے جاتے رہتے تھے جبکہ ناغے کے روز ان کے میزبان انصاری جایا کرتے تھے اسی طرح کچھ اور صحابہ کا بھی قیام اسی بستی میں رہا ۔۔ تاہم ثواب کی تو ہمارے ہاں لوٹ سیل لگی ہوئی ہے سو جس چیز...
  11. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد نبوی -- جنت البقیع)

    بعد صلوۃ العصر اس کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے ۔۔ تاہم خواتین کا داخلہ ممنوعہ ہے ۔۔ اور کسی بھی نامور صحابی ، صھابیہ یا شخصیت کی قبر پر کسی قسم کی کوئی نشانی نہیں کہ اسے پہچانا جا سکے ۔۔ تاہم کچھ قبور ہیں جو مستقل موجود ہیں تاہم ان پر بھی وضاحت نہیں کہ کن افراد کی ہیں۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    درخت ایسے بھی ہوتے ہیں

    بلاشبہ شمشاد وسلام
  13. طالوت

    بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی پر بدترین تشدد ------ تازہ خبر

    خدا اس کی حفاظت کرے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    لیجیے فہیم کا شروع کر دہ دھاگہ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17346 اور یہ فرمائشیں نا کیا کریں پلیزززززززززززززززززززززززززززززز اور شمشاد کے سوال کا جواب بھی دیں ثبوت کے ساتھ پلیز وسلام
  15. طالوت

    درخت ایسے بھی ہوتے ہیں

    بہت اعلٰی ۔۔۔۔۔ شاندار مخصوص سانچے لگا کر آپ درختوں کو کسی بھی انداز میں ڈھال سکتے ہیں وسلام
  16. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    اللہ اکبر لیں بھائی لنک بھی میں ہی دے دیتا ہوں ۔۔ یہ تمام دھاگے جنگلات یا جنگلی حیات سے متعلق ہیں ۔۔ فہیم کا شروع کردہ دھاگہ نہیں مل رہا شاید کسی اور زمرے میں ہے وہ آ کر بتا دیں گے ۔۔ اب صبح تک آپ کی رائے ضرور ہونی چاہیے یہاں ۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17344...
  17. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    جی میں بھی وہی کر رہا تھا:rolleyes: آپ تصاویر کے زمرے میں "کیا یہ پرندہ ہے" دھاگے پر اور فہیم کے "عجیب و غریب جانور" کے دھاگے پر بھی تو کوئی رائے دیں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    شمشاد جلدی جلدی اس دھاگے کے 1000 پیغامات پورے کریں تاکہ اسے بند کیا جا سکے وسلام
  19. طالوت

    درخواست برائے تبدیلی نام

    اچھا خاصہ خوبصورت نام ہے نعمان بلوچ ، پھر کیا ضرورت آن پڑی ؟ نبیل یہ ہرے ڈبے ذرا کم کریں اب تو حسد ہونے لگا ہے ان کو دیکھ دیکھ کر:rolleyes: (سدھرنا ہم نے نہیں اسلیے حسد ہی کر لیتے ہیں:)) وسلام
  20. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    آپ صحافت میں کامیاب ہو سکتی ہیں ۔۔ وسلام
Top