نتائج تلاش

  1. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    نہیں بھئی زین میں نے تو پیسوں کی چیز لینی ہو تو رش دیکھ کر ارادہ ملتوی کر دیتا ہوں یہ تو مفت کے بادام تھے ۔۔ شمشاد آپ نے کھا لیے تو سمجھیں ہم نے کھا لیے کیونکہ دماغ تو ہم نے آپ کا ہی کھانا ہے نا ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    ڈنٹانک ہو گا غالبا ۔۔ مگر بچوں کے تو دودھ کے دانت ہوتے ہیں اور وہ اسی طرح سفید ہوتے ہیں ۔۔ بالکل صحیح، آپ گھر جاتے ہوئے اپنا واٹر کولر ساتھ لیتے جائیے گا ۔۔ (اور عزیز کو بھیج دیجیے گا) شمشاد ان اللہ کے بندوں نے تو دنیا میں کوئی چیز چھوڑی ہی نہیں ۔۔ ہر چیز کھا جاتے ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    ہم پھر پیچھے رہ گئے وسلام
  4. طالوت

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    لیکن یہ عزیز کے لیے تو نہیں تھا ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    شکریہ مغل ۔۔ حضور جرابیں تو جانور بھی نہیں پہنتے البتہ بکروں کو سویٹر میں ملبوس دیکھا ہے کئی بار ۔۔ لیکن اڑنا بھی تو خصوصیت ہے پھر جانوروں میں ہی شمار کیوں ۔۔ (سائینس ایتھے پھس گئی اے) وسلام
  6. طالوت

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    چمگاڈر ، ممالیہ جانوروں میں شمار ہوتا ہے ۔۔ الٹا لٹک کر کھانا پینا اور منہ کے ذریعے ہی اخراج کرنے والا یہ پرندہ شکاری پرندہ ہے ۔۔ قدرتی ریڈار سسٹم کے ذریعے اپنا روٹ طے کرتا ہے اور اندھیروں میں راج کرنے والا یہ عجیب و غریب جاندار ہے ۔۔ نیشنل گیوگرافک پر ایک ڈاکیومینٹری دیکھی تھی...
  7. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    پتر کاروں نے روکنے کی کوشش کی تھی زدو کوب سیکیورٹی والوں نے کیا تھا ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اور مجھے جناب کی :) وسلام
  9. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    بادام تو میرے بھی چوری ہو گئے تھے بچپن میں ، عزیز کے کے چار باداموں میں سے ایک میں بھی لے لیتا ہوں ، آخر کو مل جل کر ہمیں کام کرنا ہے وسلام
  10. طالوت

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    زونی تلاش و بسیار کے باوجود آپ کے چند شروع کردہ موضوعات ملے ہیں اور وہ بھی "پسندیدہ کلام" پر مشتمل ہیں ۔۔ تاہم مجھے دوسروں کی رائے سے اتفاق ہے کہ آپ اچھی اور سلجھی ہوئی خاتون ہیں ۔۔ یونہی خوشیاں بکھیریے (غم بکھیرنے کو ہم کافی ہیں) اور خوش رہیے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    آپ" صحیح" روایتوں سے ثابت کر دیں کہ عراق اور اس کی صورتحال میں شیطان بش ان کا مہمان ثابت ہوتا ہے ۔:rolleyes: ۔۔ یا دنیا کی کوئی تاریخی مثال کہ جب طاقتور غاصب جو قبضہ کرنے کی نیت سے آیا ہو یا قبضہ کر چکا ہو اسے مہمان تصور کیا جاتا ہے ۔۔ لاکھوں مرحوم عراقی ، اپاہج عراقی ، عصمت لٹی عزتیں ، بھوک سے...
  12. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    باذوق صاحب غاصب اور مہمان میں خاصا بڑا فرق ہوتا ہے ۔۔ نبی علیہ الصلوۃ و السلام نے بد دعا نہیں دی کبھی کیونکہ وہ منہ توڑ جواب دیا کرتے تھے ۔۔ یا در گزر کرتے تھے ۔۔ اور جو کچھ عراقیوں کے ساتھ ہو چکا اس پر منہ ہی توڑا جا سکتا ہے درگزر نہیں ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اجی وہ احمد شاہ مسعود تھا یہ شیطان بش ہے ۔۔ اس کا اور اس کا کیا مقابلہ ؟ برحال جوتے بروقت مارے ہیں اور پکار کر مارے ہیں اسی لیے جھکائی دے گیا ۔۔ مجھے اس غریب صحافی کی فکر ہو رہی ہے اس کی تو کھال تک اتاری جا چکی ہو گی ۔۔ زین مجھے تمھاری بھی بڑی فکر ہو رہی ہے تم بنا جوتوں کے ہی جایا کرو ۔۔ ورنہ...
  14. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    کوئی اردو کا مناسب سا محاورہ نہیں سوجھ رہا ، اس بندر بانٹ پہ وسلام
  15. طالوت

    پاکستان کے جنگلات

    تاہم پچھلے دنوں پاکستان ٹیلیویژن کی ایک ڈاکیومینٹری کے مطابق یہ جنگل کسی وائرس کی وجہ سے تباہ ہو رہا ہے اور حسب معمول ہماری سرکار سو رہی ہے ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    اطلاع

    میں سوچ رہا تھا میں بھی شروع کروں بلاگ، پر یہاں تو بڑے مسئلے مسائل چل رہے ہیں وسلام
  17. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    عربوں میں جوتا دکھانا ہی نہایت ذلت کی بات سمجھا جاتا ہے اور پھر مارنا ۔۔۔۔ فواد کہیں نظر آئیں تو ان سے رائے لیتے ہیں ، ممکن ہے صرف صحافیوں کے لیے ہی نہیں تمام مسلموں کے لیے جوتا پہننا ممنوع ہو جائے کہ امریکی شہریوں کی جان کو اب جوتوں سے بھی خطرہ ہے۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    شاہ جہاں کہ نور جہاں بی بی ؟ شاہ جہاں بھی تو میل ہی تھا ----- چلو شاہ بی بی کہہ لیتے ہیں ۔ ہمارے محلے میں ایک مکرانی عورت تھی شاہ بی بی ، جاؤ اڑے اپنا شکل ہٹاؤ ادھر سے کچھ ایسی گفتگو کرتی تھی وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    شاہ میل اور شاہانی فیمیل ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top