نتائج تلاش

  1. طالوت

    بقرعید

    میرا خیال ہے کہ عید کے پہلے روز کی خبر تھی اور نوجوان کا نام بھی اسد ہی بتایا گیا تھا اور یہ واقعہ لاہور میں پیش آیا تھا۔۔ وسلام
  2. طالوت

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    سو فیصد متفق :) لیکن جیسے ماحول میں رہتے ہیں جیسا سیکھا ہے وہاں چاہنے کے باوجود سو فیصدی یہ بات ممکن نہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (میدان عرفات و مزدلفہ - جمرات)

    شکریہ احباب ! مسجد نبوی میں قبور کے پاس اور جنت البقیع میں منع کیا تھا ، لیکن ہم نے کھینچ کھانچ ہی لیں ۔۔ اس میں میرے ساتھ علی ذاکر بھی شریک تھے۔۔ 200 سے زائد تصاویر لیں تھیں مگر رش ، ڈر اور حج کی مصروفیت کے باعث بہتر تصاویر چالیس پچاس ہی بن سکیں۔۔ وسلام
  4. طالوت

    دیوارِ عظیم

    علماء کا تو کام ہی اختلاف کرنا ہے ۔۔ قران میں جس ہیت کی دیوار کا ذکر ملتا ہے وہ دیوار چین کے علاوہ کوئی اور اب تک دریافت نہیں ہو سکی ۔۔۔ تاریخ اتنی معتبر نہیں صرف قیاس آرائیاں ہی کی جاتی ہیں ۔۔ موجودہ دور میں گزرے چند عشروں کی تاریخ کا بیڑا غرق کر دیا ہے تو ہزاروں سال پرانی اس تاریخ میں کیا کیا...
  5. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد الحرام)

    جی ہاں ! ڈیجیٹل کیمرا تو نہیں تھا سیل فون 6630 سے لی تھیں ایک اعشاریہ تین میگا پکسل کیمرا ہے مگر تصویریں خاصی بہتر ہیں۔۔ وسلام
  6. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (صفاء و مروہ - وادی منٰی )

    شکریہ عندلیب سعید عکاشہ ۔۔ بلاشبہ یادیں ایسی ہوں تو خوبصورت ہی ہوتی ہیں ۔۔ حج پیدل ہی کیا تھا ساتھ میرے کولیگ علی اور ایک اور دوست تھے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    "حاجی" کا جواب وسلام
  8. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    لیکن آپ نے دیکھا نہیں شمشاد کیسے سب منہ بنا رہے تھے ۔۔ کسی کو فکر نہیں کہ دنیا کا قدرتی ماحول تباہ ہو رہا ہے ۔۔ اب عزیز اور میں مل کر لوگوں میں شعور اجاگر کریں گے ۔۔ کیوں عزیز کیا کہتے ہیں آپ ؟ وسلام
  9. طالوت

    بقرعید

    بھیا وہ سلائیڈ میری نہیں جیو کی تھی ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    صحیح کہہ رہے ہیں جہاں محفل پر سنڈیاں اور مکڑیاں گھوم رہی ہوں وہاں فضاء عجیب سی ہوتی ہے۔۔
  11. طالوت

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    بھولے بادشاہو ! پاکستان میں 2/4 ہی تو لوگ ہیں جو دم ہلانے کا کام نہیں کرتے ، بدقسمتی مرکز طیبہ والوں کی کہ وہ بھی ان میں شامل ہیں ۔۔اصل میں نو گیارہ کا "سانحہ" ہی اتنا شدید ہے کہ ہم بیچارے سارے دنیا سے مار کھائے ہوئے بھوکے ننگے بھکاریوں کی سوچ مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔۔ اب راوی والے بابا کا ذکر آپ...
  12. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد نبوی -- جنت البقیع)

    اندرونی صحن ریاض الجنۃ جنت البقیع ایک تیار شدہ قبر خاک ہونے کے واسطے وسلام
  13. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    مسجد قباء وسلام
  14. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (میدان عرفات و مزدلفہ - جمرات)

    میدان عرفات کی طرف روانگی مسجد نمرہ (مزدلفہ روانہ ہوتے ہوئے) (بیٹری ختم ہونے اور تھکاوٹ کے باعث مزدلفہ کی تصاویر نہ لے سکا) جمرات کی جانب رواں دواں جمرات کی سہہ منزلہ عمارت (تعمیر کا کام ابھی جاری ہے) دوسری منزل چھوٹا شیطان درمیانہ شیطان بڑا شیطان وسلام
  15. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (صفاء و مروہ - وادی منٰی )

    صفاء و مروہ وادی منٰی منٰی کی طرف جانے والی سرنگ سرنگ کا دوسرا حصہ جو تقریبا ایک کلیومیٹر سے زائد طویل ہے پاکستانی زائرین پاکستانی جھنڈے کے ساتھ حجاج کو ایک جگہ جمع کرتے ہوئے سرنگ کا اندرونی حصہ سرنگ کے اختتام پر شروع ہونے والا لوہے کا شیلٹر منٰی کے راستے میں...
  16. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد الحرام)

    طواف قدوم باب فہد باب عبدالعزیز پہلی منزل مسجد کے پرشکوہ مینارے دوسری منزل (جاری ہے۔۔۔) وسلام
  17. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    شکریہ زین ۔۔ تصویر اَپُن کی ہی ہے ۔ نرالا سویٹس (کراچی) کی مٹھائیاں اچھی ہوتی ہیں ۔۔ موڈ بیرونی دنیا کے حالات و واقعات کی مناسبت سے تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔۔ بک بک ہی تو کرنا ہوتی ہے ہم کہاں کہ دانشور کہ پر مغز گفتگو کریں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہا ہوں کہ دوپہر کے کھانے کا کچھ کیا جائے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    شکریہ شاہانی جی ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    بقرعید

    جیو پر سلائیڈ چلتی دیکھی تھی غالباََ وسلام
Top