ہمممممممم زونی ، نام کچھ سنا سنا سا لگتا ہے ۔۔ لیکن شاید کبھی "ٹکراؤ' نہیں ہوا ۔۔ کوشش کرتے ہیں کہ پہلے ان کے موضوعات ڈھونڈے جائیں ، پھر انھیں پڑھا جائے اور کوئی رائے قائم کی جائے ۔۔۔ کوشششششششششششششش ۔۔۔۔
وسلام
اسی کی دہائی میں سارے عالم کے لیے یہ مجاہد اعظم تھے اب دہشت گرد ۔۔۔۔
چناب کا پانی جب مکمل طور پر رک جائے گا تو یقیننا حافظ سعید کی یاد آئے گی ۔۔۔۔
اور پھر یہی حکومتیں اور ایجنسیاں کتوں کی طرح دم ہلاتی مرکز طیبہ جائیں گی ، جو پہلے بھی ہوتا رہا ہے اور آئندہ بھی امید ہے ۔۔۔
وزیراعظم اپنی قوم کی...
دیوارِ عظیم
حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ شی ہیوانگ ٹی نے اپنے ملک کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرنے کے لیے شمالی سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش کی۔ اس دیوار کی ابتدا چین اور منچوکو کی سرحد کے پاس سے کی گئی۔ چین کے دشمن اس زمانے میں ہن اور تاتار تھے جو...
اجی محترمہ ان "معصوموں" سے اب اتنا بھی کیا ڈرنا ۔۔
گھریلو مکڑیاں تو مجھے بھی پسند نہیں ۔۔ خصوصا پھدکنے والی مکڑیاں۔۔
مجھے تو حیرت ہے کہ فلم "اسپائیڈر مین" تقریبا سبھی کو پسند آئی ہے ، مگر مکڑیوں سے اتنی بیزاری کیوں ؟
وسلام