عشقیہ شعر و شاعری میں دو رخ ہوتے ہیں، ایک عشق حقیقی دوسرا عشق مجازی، اول الذکر مقاصد زندگی میں سے جبکہ ثانی الذکر کی دو صورتیں ہیں: ایک جائز دوسری ناجائز، بیوی اور محرم سے ہو تو جائز اور نامحرم سے ہو تو اس کی بھی دو صورتیں ہیں: بالاختیار اور بلااختیار، بلااختیار معاف ہے اگر اپنے دل اور نفس کو...