نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    ارئے بھائی حوصلہ افزائی تو بڑوں کا کام ہے، میں تو بس آپ جیسوں کو مکھن لگا رہا ہوں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مجھے بھی خوشی ہے یہاں سب ہیں آتے دے رب سب کے علم و عمل میں ترقی
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    اسکوٹر کے پیچھے چھ سیٹیں لگی ہوئی گاڑی۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا: ”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی۔“ مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا: ”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    پاگل خانے میں ایک مریض ڈاکٹر سے: ”ہم آپ کو پچھلے ڈاکٹر کی بنسبت زیادہ اچھا سمجھتے ہیں۔“ ڈاکٹر(خوش ہوتے ہوئے) ”وہ کیوں بھئی؟“ پاگل: ”کیونکہ آپ ہم جیسے ہی لگتے ہیں۔“
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    تعریف کا شکریہ۔ مگر میں تصحیح کنندگان کا متلاشی ہوں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    شوہر ہر رات دیر سے گھر آیا کرتا تھا، ایک روز بیوی نے تنگ آکر اس کی پٹائی کرنے کے لیے جھاڑو اٹھالی۔ شوہر نے فورا کہا: ”یا اللہ! تیرا لاکھ شکر ہے۔“ بیوی: (حيران ہوکر) ”کس بات پر شکر ادا کررہے ہو؟“ شوہر: ”اللہ تعالیٰ نے مجھے کتنی اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی گھر کی صفائی کر رہی ہے۔“
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    جاوید اختر غزل ۔ کن لفظوں میں اتنی کڑوی، اتنی کسیلی بات لکھوں ۔ جاوید اختر

    میرے لیے ہے وزن یہ مشکل دیر سے سمجھا اس کو میں رکن میں اس کے حرف ہیں کتنے چھ لکھوں یا سات لکھوں؟:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    طبیعت آج پھر گھبرا رہی ہے

    موذوں موزوں میں ابھی طفل مکتب ہوں، آپ جیسے شعرائے عظام کے بیچ میں ویسے ہی اچھل کود کر رہا ہوں بس۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک شعر۔۔۔

    واقعی! یہ تو استاد صاحب ہی بتائیں گے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک شعر۔۔۔

    مصلحت فاعلن سے دوا فاعلن نہیں کرتا مفاعیلن
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    طبیعت آج پھر گھبرا رہی ہے

    بہت ہی خوب ہے یہ غزل یارو! ہمارے دل کو بے حد بھارہی ہے
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    آپنے آپ نے۔ افضائی افزائی صدا سدا رہیئے رہیے اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    ہم کو عمدہ سی کوئی غزل سنانی ہو تو راجا صاحب کی یہی غزل سنا دیتے ہیں
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    اجلال حسینی کی ، اس غزل کے اندر تو اسرارِ محبت کے ، پوشیدہ خزانے ہیں
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    مصطفی مجتبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نعت

    آمین! ثم آمین! اب ذرا اصلاح بھی ہوجائے۔:)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    میں تم سے آگے ہوں مگر چنگچی کی پیچھے والی سیٹ پر میں بیٹھ کر جا رہا تھا ہلتے جلتے ، دھیرے دھیرے اپنے گھر دیکھ کر ہر اک کو یہ آتا تھا میرے ہونٹ پر ’’سامنے ہو تم مرے ، میں تم سے آگے ہوں مگر‘‘ ایک رکشا آگیا یکدم نگاہوں کے حضور دل میں اس سے یوں کہا مت کر تو اب اتنا غرور تیرے بارہ بج گئے اور...
Top