نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    تیرے ہنگاموں سے اے دیوانہء رنگیں نوا! زینت گلشن بھی ہے آرائش صحرا بھی ہے اقبال
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    وعلیکم السلام شگفتہ کیسی ہو؟ سب کو السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
  3. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    آپ تینوں بھائیوں کا بہت شکریہ
  4. مہ جبین

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    دل زندہ و بیدار اگر ہو تو بتدریج بندے کو عطا کرتے ہیں چشم نگراں اور احوال و مقامات پر موقوف ہے سب کچھ ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور اقبال
  5. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    بتان شعوب و قبائل کو توڑ رسوم کہن کے سلاسل کو توڑ اقبال
  6. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں یہی الفاظ ہیں شگفتہ
  7. مہ جبین

    مبارکباد یوم پاکستان

    بالکل درست شگفتہ ! کتنے برس بیت گئے ۔۔۔۔ اور ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ۔۔۔۔۔افسوس ہماری ترجیحات اگر وہی رہتیں جو اس وقت تھیں تو شاید آج ہم ترقی کے میدان میں بہت آگے ہوتے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ایسا نہیں ہوسکا نتیجتاً ہم آپس میں گروہ در گروہ بٹتے چلے گئے اور انتشار پھیلتا چلا گیا ۔۔۔۔اب بھی...
  8. مہ جبین

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    عائشہ تم کو بھی بہت بہت مبارک ہو جتنے ملی نغمے تم نے شیئر کئے ہیں وہ سب مجھے بھی پسند ہیں، اس کے علاوہ جتنے بھی پرانے ملی نغمے ہیں وہ سب میرے پسندیدہ ہیں پاکستان زندہ باد پائندہ باد
  9. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    یہ سحر جو کبھی فردا ہے، کبھی ہے امروز نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتی ہے بندہء مومن کی اذاں سے پیدا شاعر مشرق کی آواز میں تمام مسلمین کے نام ایک پیغام
  10. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    یوم پاکستان کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کے نام :۔ دے ولولہء شوق جسے لذت پرواز ؎کرسکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج مشکل نہیں یاران چمن!معرکہء باز پر سوز اگر ہو نفس سینہء دراج ناوک ہے مسلماں ہدف اسکا ہے ثریا ہے سر سرا پردہءجاں نکتہء معراج تو معنیء " والنجم "نہ سمجھا تو عجب کیا ہے تیرا مدو جزر ابھی...
  11. مہ جبین

    23 مارچ قرادادِ پاکستان ( عہد وفا)

    شاباش ناعمہ، تم نے بالکل ٹھیک لکھا ہے کہ کمی تو خود ہمارے اندر ہی ہے ، ہم کو اپنی آنکھ کا شہتیر تو نظر آتا نہیں لیکن دوسروں کی آنکھ کا کانٹا نظر آجاتا ہے ، یہی ہمارا مزاج بن گیا ہے کہ اپنی غلطی کو دوسروں کے سر تھوپ کر ہم مطمئن ہو جاتے ہیں ، یہ نہیں سوچتے کہ جیسی قوم ہوتی ہے ویسے ہی حکمران ہوتے...
  12. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و توب الیہ
  13. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  14. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    کوئی بات نہیں بھائی، معذرت کی ضرورت نہیں
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    پورا نہیں دیکھا، تمہاری طرح بس آخری اوورز دیکھ لئے تھے
  17. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    شکریہ سر جی غلطی کو درست کردیا
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ہاں واقعی ان بیچاروں کو روتا دیکھ کر مجھے بھی رونا آرہا تھا :(
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    وعلیکم السلام شگفتہ الحمدللہ بالکل خیریت ہے
  20. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    مختلف مذاہب کے درمیان مکالمہ اس دور کی شاید سب سے بڑی ضرورت ہے۔۔۔۔۔دنیا کا کوئی بھی مذہب، مذہبی تعصب کی اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔ہاں یہ حقیقت ہے کہ کل جن کو عروج حاصل تھا، آج وہ اپنی کوتایوں کی وجہ سے زوال کا شکار ہیں، مذہبی تعصب کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ، زمین ان پر تنگ کی جا رہی ہے، مذہب اور سائنس کے...
Top