نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    میں اپنی سیٹ پر نہیں تھی ایک کام سے اٹھ گئی تھی (دنیا سے نہیں) :lol:
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ہاں تو دوستو۔۔۔۔۔ یہ جو فہیم نے ابھی ایک شعر ارشاد کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اسکو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک بندی۔۔۔:p ویسے یہ تو ہے تک بندی بھی کمال کی ہو تو کیا کہنے۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا فہیم کو دیئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 میں سے دس نمبر:applause::clap:
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    چلو پھر اپنی احمقانہ شاعری شروع کردو تاکہ میں ہی " خبر " لینے کا کام کردوں :hurryup::laugh:
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    یہ تو اور بھی اچھا ہے ۔۔۔۔۔کوئی تو ہو جو تمہاری اچھی طرح سے "خبر" لے سکے:lol:
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اچھا کیا نا :) ایسے ہی ایک آدھ چکر لگا لیا کرو
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    کبھی نہیں ، بس پڑھنے کا شوق ہے اس زیادہ نہیں
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اللہ کا بڑا کرم ہے ، میں ٹھیک ہوں
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    میں ذرا شاعری کے دھاگے کی سیر کر رہی تھی:)
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ہوںںںں گڑیا میں یہاں ہوں :) السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے؟
  10. مہ جبین

    تعارف یہ ہیں کاشف اکرم وارثی

    السلام علیکم کاشف بھائی محفل میں خوش آمدید امید ہے محفل کا دوستانہ ماحول آپ کو پسند آئے گا
  11. مہ جبین

    مبارکباد سید زلفی بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    زلفی بھائی ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت مبارکباد
  12. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  13. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  15. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    شعر کا خیال تو بہت عمدہ ہے، لیکن مجھ کو پہلا مصرعہ کچھ بے وزن لگ رہا ہے۔۔۔۔ شاید آپ سے لکھنے میں لفظ کچھ آگے پیچھے ہو گئے ہیں۔ میرے ناقص خیال میں اسکو یوں ہونا چاہئے :۔ جکڑی ہوئی ہے ان میں میری ساری کائنات گو دیکھنے میں نرم ہیں تیری کلائیاں۔۔۔۔! دیکھ لیں محب بھائی اب پڑھنے میں کچھ بہتر ہے یا...
  16. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    عورت اقبال کی نظر میں:۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔۔۔اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اسکی۔۔۔۔کہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی، لیکن۔۔۔۔۔اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں۔۔۔۔۔۔۔!
  17. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ عقل و دل ہیں شرر شعلہء محبت کے۔۔۔۔! وہ خار و خس کے لئے ہے، وہ نیستاں کے لئے اقبال
  18. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے۔۔۔۔! خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے مقام گفتگو کیا ہے، اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے اقبال
  19. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کسے نہیں ہے تمنائے سروری لیکن۔۔۔۔۔۔۔! خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے اقبال
  20. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا۔۔! نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے اقبال
Top