نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نگاہوں کی زباں کوئی جو سمجھے سر محفل کبھی ہم لب نہ کھولیں
  2. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    وہ بام و در وہ لوگ وہ رسوائیوں کے زخم ہیں سب کے سب عزیز جدا اس گلی میں چل حبیب جالب
  3. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ضبط غم کچھ تو حوصلہ دینا انکے آگے بھی مسکرادینا
  4. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    امیر شہر نے کاغذ کی کشتیاں دیکر سمندروں کے سفر پہ کیا روانہ ہمیں محسن احسان
  5. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نگاہ بلند، سخن دلنواز، جاں پر سوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کےلئے
  6. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    محبتوں میں بھی لازم ہے اعتدال کا رنگ خلوص حد سے بڑھا ہے تو لوگ ڈر بھی گئے منور ہاشمی
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم عندلیب کیا حال ہیں آپ کے؟ آپ کی روانگی کس دن ہے؟
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اللہ کرے کہ وہ بالکل خیریت سے ہی ہو ہوسکتا ہے کہ کہیں کسی کام میں مصروف ہو اللہ اپنا کرم کرے آمین
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ماشاءاللہ الحمدللہ میں تو بالکل ٹھیک ہوں
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
  11. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین انسان وہ ہے جس سے دوسرے لوگوں کو فائدہ ہو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے حضرت امام غزالی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھ لینا سب سے بڑی جہالت ہے اللہ ہر پرندے کو رزق دیتا ہے مگر اس کے گھونسلے...
  12. مہ جبین

    میرا نیا مشغلہ

    شکریہ شمشاد بھائی، میری جیسی نوآموز اور طفل مکتب کو پرانے معلوماتی دھاگوں کا ربط فراہم کرکے بڑا احسان کیا ہے جزاک اللہ خیراً
  13. مہ جبین

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    اس مراسلے کے لئے تو میں ناعمہ کو کہوں گی " شاباشے" بیٹا۔۔۔۔۔! اس معاملے میں تو میں تم سے سو فیصد متفق ہوں ناعمہ۔۔۔۔۔۔خوش رہو ہمیشہ جو اس موقف کی مخالفت میں بول چکے ہیں ان کے لئے تو صرف ہدایت کی ہی دعا کی جاسکتی ہے ام نور العین اور میر انیس بھائی کے دلائل بھی کافی وزنی ہیں، جو انکو نہ مانیں...
  14. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  15. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  16. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. مہ جبین

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    ارے واہ۔۔۔۔۔دیر آید درست آید تمہاری دل کی گہرائیوں سے نکلی مبارکباد میں نے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ کے ساتھ قبول کی بہت شکریہ تبسم بیٹا
  18. مہ جبین

    آج کا شعر - 5

    ہم لوگ ملیں گے تو محبت سے ملیں گے ہم نزہت مہتاب ہیں ہم نور سحر ہیں حبیب جالب
  19. مہ جبین

    آج کا شعر - 5

    بک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سر بازار ہم یوسف کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں حبیب جالب
  20. مہ جبین

    آج کا شعر - 5

    حسرت سی برستی ہے درو بام پہ ہر سو۔۔۔! روتی ہوئی گلیاں ہیں سسکتے ہوئے گھر ہیں حبیب جالب
Top