نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ہاں بہت زیادہ ہے، ہر طرف مٹی ہی مٹی ہو رہی ہے کمروں کے دروازے بھی بند کرنا پڑ رہے ہیں :-(
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ہیں
  3. مہ جبین

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    حیرت ہے ، سردی لگتی ہے اس کے باوجود بھی؟؟؟ :-(
  4. مہ جبین

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اوہ، ویری گڈ گرل :) اداسی کے دھاگے میں تو اداس ہونے کی اجازت ہونی چاہئے نا؟:(
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    الحمدللہ ، میں اور گھر والے سب خیریت سے ہیں الحمدللہ
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
  7. مہ جبین

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    فی الحال تو کوئی نہیں ہے
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    وعلیکم السلام امید کیسی ہو تم؟
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    وعلیکم السلام تبسم کیا حال ہے تمہارا؟
  10. مہ جبین

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    توبہ کرو۔۔۔۔۔ مجھے تو ویسے ہی بہت سردی لگتی ہے، تمہارے جتنا جگر نہیں ہے میرے پاس :sick:
  11. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ نفرتوں کی فصیلیں، جہالتوں کے حصار نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستے میں حبیب جالب
  12. مہ جبین

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    افففف۔۔۔۔۔ امید۔۔۔۔ سخت سردی میں ننگے پیر گھنٹوں چھت پر واک؟؟؟؟؟؟؟:disappointed::mad:
  13. مہ جبین

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ویسے تو ڈانٹنا اچھی بات نہیں۔۔۔۔۔لیکن اگر کوئی ہمارا خیال کرکے ہمیں ڈانٹے تو یہ اسکی محبت کا ایک اظہار ہی ہوگا نا ۔۔۔۔۔تو یہ ڈانٹ تو نصیب والوں کو ملتی ہے لہٰذا اسکی قدر کرو اللہ تم لوگوں کو نظر بد سے بچائے آمین
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
  15. مہ جبین

    آج کا شعر - 5

    یہ نفرتوں کی فصیلیں ، جہالتوں کے حصار نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستے میں حبیب جالب
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    وعلیکم السلام عائشہ کیا حال ہے؟
  17. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اک فسانہ بن گیا مفہوم ایثار حسین کیا سمجھنا چاہئے تھا اور کیا سمجھا گیا!! حزیں صدیقی
Top