نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شوق بے پایاں کا انداز سفر تو دیکھئے موت کی وادی سے مثل موجہء دریا گیا حزیں صدیقی
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    بہت شکریہ شمشاد بھائی
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    تھینک یو مقدس مٹھائی تیار ہے مگر پہلے اپنا سر درد ٹھیک کرو
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    تھینک یو زین بیٹا
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ارے میں بھی یہی کہتی تھی پہلے۔۔۔۔۔۔ لیکن مجھے بچوں نے زبردستی آپریٹ کرنا سکھا دیا اور آج میں مزے سے بیٹھ کر اس کو استعمال کرتی ہوں تم کوشش تو کرو نا مقدس پلیز
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    کتنا اچھا لگے گا نا جب ساری امیاں ایک ساتھ آنلائن ہونگی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا بھئی:)
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اچھے سوال کا جواب کہاں ہے؟؟؟؟؟o_O
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اللہ کا کرم ہے سعود میں تو بالکل ٹھیک ہوں تم سب بچہ لوگ اپنی امیوں کو کمپیوٹر کیوں نہیں سکھاتے ہو؟
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    کوئی دوا لے لو جلدی سے تاکہ یہ بڑھ کر پریشان نہ کرے ہاں امین ابھی آیا ہے آج اس کو انجینئرنگ کی ڈگری مل گئی ہے ماشاءاللہ
  10. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    اسکا مطلب یہ ہے کہ جب ہم خوش ہونگے اور یہ لکھا دیکھیں گے کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا تو یہ سوچ کر غمگین ہو جائیں گے کہ خوشی کا وقت بھی گزر جائے گا اور جب ہم غمگین ہونگے تو یہ لکھا ہوا دیکھ کر خوش ہو جائیں گے کہ یہ غم کا وقت بھی گزر جائے گا اب آگئی ہوگی سمجھ؟
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اللہ اپنا کرم کرے اور آج یہاں بھی آندھی والی گرد آلود ہوئیں چل رہی ہیں
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ارے کیا ہوگیا مقدس؟ کیا نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر کوئی ٹینشن؟ میں تو اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور امین بھی الحمدللہ تم اپنا خیال رکھو بیٹا پلیز
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    الحمدللہ زین اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    الحمدللہ انشاءاللہ ضرور بھائی
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم کیا حال ہے سب کا؟
  16. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اس کے چہرے سے پڑھ لیا میں نے اس کے دل پر جو نام لکھا تھا۔۔۔۔!
  17. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ذرے آنکھیں دکھائیں سورج کو اک نہ اک روز یہ تو ہونا تھا حزیں صدیقی
  18. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    اخلاق۔۔۔! اچھا اخلاق جسمانی حسن کی کمی کو پورا کردیتا ہے حسن اخلاق وہ تلوار ہے جس سے بدترین دشمن کو بھی زیر کیا جاسکتا ہے خوش اخلاقی پر کچھ خرچ نہیں آتا ، لیکن یہ آپ کا وقار بڑھا دیتی ہے حسن اخلاق کی دولت حاصل کرنے والا کبھی مفلس نہیں رہتا کسی کی بد اخلاقی سے مایوس ہوکر اپنے اخلاق کو...
  19. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو ایک انگوٹھی دی اور کہا : " اس پر ایک ایسا جملہ لکھو ، جسے میں خوشی کے موقع پر دیکھوں تو غمگین ہو جاؤں اور اگر غم کے موقع پر دیکھوں تو خوش ہو جاؤں ۔" وزیر نے انگوٹھی پر لکھا :" یہ وقت بھی گزر جائے گا۔"
Top