نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    عینی بھی غائب ہے
  2. محسن وقار علی

    تلاشِ گمشدہ

    تمام محفلین کو مطلع کیا جا تا ہے کہ ایک بلی دو دنوں سے گم ہو گئی ہے جس کو ملے محفل میں پہنچا دیں خاص کر پیرنی صاحبہ سے دعا کی درخواست ہے:praying: ضروری نوٹ:یوں تو یہ بلی بہت دوستانہ مزاج رکھتی ہے لیکن اگر اسے آپ کی کوئی بات ناپسند لگے تو یہ پنجہ بھی مار دیتی ہے:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    نظریہ پاکستان اور میٹرک کا امتحان ...خواب اور عذاب…غازی صلاح الدین

    آپ کی تعلیمی معاملات میں دلچسپی کی وجہ سے ہی تو میں نے آپ کو یہاں ٹیگ کیا ہے
  4. محسن وقار علی

    شادی سے دو روز پہلے دوشیزہ کا قتل۔۔۔۔۔۔ موسیٰ رضا آفندی

    آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ میں کیوں ایسے موضوعات پر لکھتا ہوں ۔ جن پر کم لوگ کالم لکھا کرتے ہیں۔ کالموں کی اہمیت کا دارومدار آج کے دور میں ان کے سیاسی موضوعات کے باعث ہوتا ہے ویسے بھی الیکشن کا دور دورہ ہے اور لوگ سیاسی موضوعات پر مختلف زاویوں سے حالات حاضرہ کے بارے میں جاننا پسند کرتے ہیں۔ ظاہر ہے...
  5. محسن وقار علی

    جمہوریت نے ہمیں کیا دیا۔۔۔۔۔ نصرت جاوید

    11مئی 2013ء کو ہونے والے انتخابات رُکتے نظر نہیں آ رہے۔ مگر ان کا خیر و عافیت سے ہو جانا اب عام لوگوں کو شاید مطمئن نہ کر سکے۔ مسئلہ یہ نہیں کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں کونسی جماعت اکثریت حاصل کرے گی۔ اصل سوال تو یہ اُٹھ کھڑا ہوا ہے کہ تقریباَ تمام سیاسی جماعتوں نے نظر بظاہر ایسے لوگوں کو...
  6. محسن وقار علی

    انسانی حقوق اور انتخابات۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر توصیف احمد خان

    گزشتہ سال اقلیتوں کے لیے بدترین سال تھا۔ انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والی غیر سرکاری تنظیم انسانی حقوق کمیشن HRCP کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں مرنے والے افراد کی تعداد امریکا کے بغیر پائلٹ کے ڈرون جہاز کے مزائلوں کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد سے...
  7. محسن وقار علی

    بلوچستان کا مستقبل۔۔۔۔۔۔۔ ظہیر اختر بیدری

    بلوچستان میں عرصے بعد ایک مثبت تبدیلی آئی ہے کہ وہاں کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ بلوچستان کے سیاستدان پاکستان میں رہتے ہوئے بلوچستان کے مسائل حل کرنے پر متفق ہیں یہ بات ہم بلوچستان کی آزادی کی تحریکوں اور بی ایل او جیسی...
  8. محسن وقار علی

    سند ھ اور ظالموں کا چنگل۔۔۔۔۔۔ طلعت حسین

    سندھ کی عظیم الشان سر زمین میں ہوا بہت تیز چلتی ہے۔ ریتلے علاقے میں پل بھر میں بڑے بڑے ٹیلے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جاتے ہیں۔ سمندروں سے اٹھنے والے طوفان بڑی بڑی کشتیوں کو الٹا دیتے ہیں، اس خطہ زمین پر آپ کو تہذیب و تمدن کے ایسے نشانات ملیں گے جو سبق آموز بھی ہیں اور روح پر ور بھی۔ یہاں کے...
  9. محسن وقار علی

    ڈی این اے پرتحقیق کرنیوالے سائنسدان کا نوبل انعام 22 لاکھ 70 ہزارڈالرمیں فروخت

    برطانوی سائنس دان فرانسس کرک کونوبل انعام ڈی این اے کی دریافت پر1962 میں دیا گیا تھا فوٹو: فائل نیویارک: ڈی این اے پرتحقیق کرنے والے برطانوی سائنس دان فرانسس کرک کا نوبل انعام22 لاکھ 70 ہزارڈالرمیں ایک چینی باشندے نے خرید لیا۔ برطانوی سائنس دان فرانسس کرک کونوبل انعام ڈی این اے کی دریافت...
  10. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اللہ حافظ یار
  11. محسن وقار علی

    انسانی جسم کا پاکستانی لیڈر۔۔۔۔۔۔۔سعد اللہ جان برق

    کھوپڑی کے جنگل سے نکلتے ہی جو چٹیل میدان پڑتا ہے ویسے تو اسے ماتھا بھی کہتے ہیں لیکن عام طور پر پیشانی کے نام سے بھی معروف ہے البتہ شاعر لوگوں کو تو آپ جانتے ہیں کہ مبالغے کے بڑے شوقین ہوتے ہیں، ایک عام سی کالی کلوٹی کنڈولیزا رائس کو بھی لیلیٰ بنا دیتے ہیں اور مینٹلی ڈس آرڈر کسی پاگل کو بھی...
  12. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور پھر آپ کے بال سنوار کے اور گال پر کاجل لگا کے سکول بھیج دیا گیا:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ابھی سے پلان بنا لیں بعد میں مسئلہ ہو گا
  14. محسن وقار علی

    بہادر لڑکیوں نے ٹریکٹر تلے دبے اپنے باپ کی جان بچا لی

    امریکہ میں دو بہادر لڑکیوں نے 3 ہزار پونڈوزنی ٹریکٹر پرے دھکیل کر اسکے تلے دبے اپنے باپ کی جان بچالی۔ امریکی کاؤنٹی لین میں جیف نامی شخص ٹریکٹر کے الٹنے پر اسکے نیچے دب گیا، اس موقع پر اسکی دونوں بیٹیوں ہیلی اور ہنا نے مل کر زور لگایا اور وزنی ٹریکٹر کو دوسری جانب الٹ دیا جسکے باعث جیف کی جان بچ...
  15. محسن وقار علی

    آگہی کا نصاب رہنے دو۔۔۔۔وقار خان

    پچھلے کالم میں ہم نے معاشرے کے ان ناسوروں کی مقدور بھر مذمت کی ، جو اپنے شاندار ماضی اور ارفع اقدار سے بغاوت کرتے ہوئے غوروفکر، خردوفہم ، اخلاقیات ، جمالیات ، نظریات اور بنیادی حقوق جیسی ادنیٰ باتوں کی جگالی میں غرق ہیں اور اپنے افکار پریشاں سے دوسروں کو بھی پریشان کرتے رہتے ہیں ۔ ایسی قبیح...
Top