نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تو چھٹی میں بھی ہاسٹل میں رہیں گے کیا؟؟ کتنے دنوں کی ہو گی چھٹی؟؟
  2. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ کے بھی تو بس چند ماہ ہی رہ گئے ہیں نا:)
  3. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اکیلے کھایا بھی نہیں:) امی اور بھائی کے ساتھ کھایا ہے:battingeyelashes:
  4. محسن وقار علی

    انتخابات صرف پنجاب میں؟...کڑوا سچ…طارق بٹ

    پنجاب میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے ایسا لگتا ہے جیسے مئی 11کے عام انتخابات صرف اسی صوبے میں ہور ہے ہیں اور مزید یہ کہ اہم پوزیشنوں پر تعینات افسران پنجاب میں ہی سب سے زیادہ ” سیاست زدہ “ تھے جبکہ وفاق اور دوسرے صوبوں میں بیوروکریسی انتہائی غیر جانبدار اور ایماندار ہے ۔ مگر پنجاب...
  5. محسن وقار علی

    کمیونٹی رہنماؤں کی سیکس سکینڈلز پر خاموشی...آکسفورڈ کی ڈائری … آفتاب بیگ

    ”چائلڈ گرومنگ“ اور سیکس سکینڈلز اب ہماری کمیونٹی کے لئے وہ الفاظ نہیں رہے جن کے استعمال سے شرم و حیاء کا پہلو ٹپک پڑے اور اس موضوع پر بات چیت روک دی جائے۔ ہماری برٹش مارکہ نوجوان نسل نے اس معاشرتی برائی کی بنیاد پر برطانیہ بھر میں پاکستانی و مسلم کمیونٹی کی خوب بدنامی کی اور یہ موذی ”بیماری...
  6. محسن وقار علی

    نااہل سیاستدانوں کا صفایا؟۔۔۔۔احمد قریشی

    عام انتخابات میں امیدواروں کی جانچ پڑتال کرنا اور نااہل افراد کو ملک کی سیاست سے نکال دینا دنیا کی اچھی جمہوریتوں میں عام بات ہے۔ لیکن پاکستان کے ناقص اور ناکام سیاسی اور جمہوری نظام میں اس طرح کے چیک اور بیلنس نظر نہیں آتے۔ پچھلے کئی سالوں سے طاقتور سیاستدانوں نے امیدواروں کی اہلیت کی تحقیقات...
  7. محسن وقار علی

    ایسی پیشکش جسے ٹھکرایا نہ جا سکے ...عدنان رندھاوا

    یہ عدنان رندھاوا کا خیال ہے:)
  8. محسن وقار علی

    نیا” سروے“ اور بلوچستان کے معاملات...جمہور نامہ…رؤف طاہر

    یہ ایک بے ساختہ اور فی البدیہہ”پول“ تھا۔ گورنمنٹ کالج لاہور کی مانند لاہور کالج فار ویمن کا شما ربھی ملک کے نہایت باوقار تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔(اب اسے یونیورسٹی کا درجہ حاصل ہے)۔ گزشتہ روز یہاں پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک سیمینار 11مئی کے عام انتخابات کے حوالے سے سروے کا ذریعہ...
  9. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج مرغ پلاؤ بنایا ہے
  10. محسن وقار علی

    نظریہ پاکستان اور میٹرک کا امتحان ...خواب اور عذاب…غازی صلاح الدین

    جب انگریز یہ کہتے ہیں کہ انہوں نے واٹر لو کی جنگ فلاں اسکول کے کھیل کے میدانوں پر جیتی تو وہ ایک طرح سے اپنے تعلیمی اداروں کی برتری کا دعویٰ کرتے ہیں۔ گویا فیصلہ کن جنگوں کے فیصلے ان درسگاہوں میں کئے جاتے ہیں جہاں بچوں کے ذہن اور ان کے کردار کی تشکیل صحیح انداز میں کسی جائے۔ تو کیا میں یہ کہہ...
  11. محسن وقار علی

    ایسی پیشکش جسے ٹھکرایا نہ جا سکے ...عدنان رندھاوا

    چند روز پہلے نیو یارک ٹائمز کے ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں ایک مضمون نے پاکستان کے ساتھ محبت رکھنے والے شہریوں کو دہلا کر رکھ دیا۔ اس مضمون میں ایسے انکشافات کئے گئے ہیں جو ہمارے تباہ حال سیکورٹی و دیگر اہم اداروں کے لئے تو معمول کی بات ہو نگے لیکن ایک عام پاکستانی کیلئے شائد بہت خوفناک ہوں۔ویسے میرے...
  12. محسن وقار علی

    امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی

    نیویارک…امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی، شدید بارشوں اور تیز ہواوٴں سے بجلی اور ذرائع آمدورفت کے نظام میں میں خلل پڑااورہزاروں افراد متاثر ہوئے۔ریاست مسی سپی کی کاوٴنٹی Noxubee میں ہوا کے بگولے نے ایک شخص کی جان لے لی۔اس بگولے کی زد میں آکر کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔اوہائیو کے کئی...
  13. محسن وقار علی

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    آپ کی تحریر میں بہت روانی ہے اوشو بھائی آئندہ بھی لکھتے رہیے گا
  14. محسن وقار علی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    اور اگر یہ نہیں کرتے تو کم از کم اپنا اصلی نام ہی بتا دیں
  15. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چودھواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈئیر ڈیولز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

    لو سکورنگ میچ میں تقریباً دفاع کر لینا۔ایسے کانٹے کے مقابلے ہی تو مجھے پسند ہیں:love: دہلی کی طرف سے شہباز ندیم،یوہان بوتھا نے خصوصی طور پر جبکہ عرفان اور مورنے نے بھی بہت اچھی بالنگ کی اگر امیش یادو تین اوورز میں 32 رنز نہ دے دیتا تو میچ دہلی کی ٹیم بھی جیت سکتی تھی
  16. محسن وقار علی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    بہت خوب بھلکڑ بھائی:applause: اس شعر اور میرے حال میں فرق صرف اتنا ہے کہ میں کبھی ٹوئٹر پر نہیں رہا
Top