جی بہت مشکل مو سم ہوتا ہے برف باری کا۔ ہر چیز جم جاتی ہے۔ اسی لیے میں کہتاہوں کہ لوگ برف باری سے لطف اندوز ہونے جاتے ہیں۔ ذرا ان کے کرب کا بھی اندازہ لگاؤ کہ وہ لوگ وہا ں کیسے گزارہ کر رہے ہیں
سولنگی صاحب میر ے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ حکومت میں موجود لوگ اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کو کیفر کردار تک نہیںپہچایا جاتا۔ ابھی بھی ہمارے وزراء غیرت کے نام پر قتل کو درست قرار دیتے ہیں
میرے گھر میں ایک مسئلہ آگیا ہے۔ کہ عام 100 واٹکا بلب ہولڈر میں جلتا ہے مگر جب اوسرم کا انرجی سیور بلب لگاتا ہوں تو وہ جلتا نہیں ہے۔ میں نے کافی کوشش کی مگر کامیابی نہ ہوسکی۔ بلب بھی بدل لیا، کوئی بجلی کا ماہر مدد کرے گا؟
بہت شکریہ السیف اور مدرس بھائی، ان لنکز کی صحت پر بات بھی کریں۔ ڈر ہی لگا رہتا ہے انڑنیٹ پر اسلام کا سن کر، کہیں یہ اغیار کی سازش تو نہیں ہے۔ اکثر سائیٹس کے بارے میں بعد میں پتہ چلتا ہے کہ یہودیوں اور قادیانیوں کی مرتب کردہ ہیں
کسی عام بندے کا یہاں تک آنا ممکن نہیں ہے۔ بہت زیادہ سوچ اور پلاننگ ہے اس میں۔ رہائشی دیوار اور پھر مسجد میں سیڑھی۔ حاللانکہ مسجد کے ہاہر سیکورٹی کا خاطر خواہ انتظام۔ اللہ ہم سب کو محفوط فرمائے آمین