نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    شکریہ ۔۔ دیکھتی ہوں میں ۔۔۔:) خوشبو آتی ہے اور چلی جاتی کے مصداق نشان چھوڑ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ '' جس تن لاگے ، وہ تن جانے '' ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جملہ آپ کی اخفاء صفات یا جملہ صفات پر روشنی ڈال رہا ہے ۔ شکریہ بہنا ۔۔۔۔ اچھی وہ ذات ہے جس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنادیا باقی لکھنا آتا نہیں...
  2. نور وجدان

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    محبت کی حقیقت اور معنویت کیا ہے؟ میری زندگی میں نظریات کے تغیر نے محبت کو سمجھنے میں مدد دی ہے۔ نظریہ محبت روحوں کے تعلقات سے منبطق ہے. روح کے کششی سرے قربت اور مخالف سرے مخالفت میں جاتے ہیں. بنیادی طور پر درجہ بندی کشش اور مخالفت کی ہوتی ہے. اِن روحوں سے نکلتی ''نورانی شعاعیں'' ایک سپیکڑیم...
  3. نور وجدان

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    مطلب اور معانی کے رنگ ۔۔ اچھے ۔۔۔ بہت شکریہ
  4. نور وجدان

    لم یاتی نظیر .... کون ثانی نہیں تمھارا۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    نوازش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے آپ کے
  5. نور وجدان

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    مجھے خوشی ہوئی کہ یہ تحریر ابلاغ میں کامیاب رہی ۔ شکریہ اس کو پڑھنے کا اور بتانے کا۔ میرے لیے یہ باعثِ حوصلہ ہے ۔
  6. نور وجدان

    لم یاتی نظیر .... کون ثانی نہیں تمھارا۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا گرچہ میں نے بحوالہ سورت الاحزاب سے دیا تھا ۔ جس میں کہا گیا ہے حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کسی مرد کے باپ نہیں ہیں بلکہ خاتم الانبیاء ہیں ۔ یہ...
  7. نور وجدان

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    آپ کے تعارف پر بھی نظر ڈال لی ہے ۔۔۔ کسی دن آپ کو خوش آمدید بھی کہ ڈالوں گی :) :) تعارف مختصر مگر پر لطف ہے کمسنی میں پختگی ۔۔ آپ نے تو حسد کروا دیا۔۔ سچ ہے یہ ہنر نہیں یہ کمال تو عطا ہے اور بہنا لفظ کتنا خوب صورت ہے ۔۔۔ اب تو شاعری کا انتظار رہنے لگا ہے آپ کی :)
  8. نور وجدان

    لم یاتی نظیر .... کون ثانی نہیں تمھارا۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    لم یاتی نظیر .... کون ثانی نہیں تمھارا؟ اس بات کو ماننے میں حرج کہاں مگر اے نور لطیف! جو کثافتیں دھو ڈالے دلوں میں الوہیت کے چراغ روشن کرے. اے لاثانی! وہ آسمان پر ....! اور نور لطیف زمیں پر ... تم سے کتنے آئینے نکلے تمھارے آئینے سے نکلا "نور " اور آسمانی "نور " ایک جیسا ہے. اس سلسلے میں مرکز...
  9. نور وجدان

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    یہ تو خوبصورت لگی جو اوپر ہے :) :) :) باقی یہ آپ یا کوئی بہتر جانتا کہ یہ تحریر کی قابلیت ۔۔ میں نے بس لکھ دیا ۔ ادھر آپ کی رائے بہت حوصلہ افزاء ہے میرے لیے ۔ شکریہ
  10. نور وجدان

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    ویسے تو پوری خوب تر ہے ۔۔۔ یہ دو اشعار بہت اعلی ہیں خاص کر ۔۔ سنو نوشی! وفاؤں کی علامت۔۔۔۔۔ آپ محفل میں آئیں بغیر تعارف کے ۔۔۔ مگر یہ تعارف ہی آپ کا حوالہ بن گیا ۔۔ ماشاء اللہ ۔۔ ایک دھیما پن ہے ۔۔۔ آپ کی شاعری میں ۔۔۔
  11. نور وجدان

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    خوبصورت بات کہ ڈالی آپ نے ۔ گوکہ میں نہ بولتی مگر آپ جب محفل میں آتی ہیں شمع پر پہلے نظر جاتی ہے ۔ روشنی ہے اس میں
  12. نور وجدان

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    نوازش :)
  13. نور وجدان

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    اس کی سپیچ کیسے ہوگی ؟ کیا موضوع ہے سپیچ کا ؟
  14. نور وجدان

    متلاشی۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    ''میں نے اپنے ارد گرد جنگیں دیکھیں ہیں ۔ کبھی کبھی ارد گرد بکھرا خون مجھے اپنا سا لگنے لگتا ہے ۔ چند دنوں سے اس جاری جنگ کے احساس نے مجھ میں اتنے خون کر دیے ہیں کہ یوں لگتا ہے باہر کی دنیا شفاف ہے اور اس پر بکھرا خون میرا ہے اور اسکو میرے من نے جذب کرلیا ہے '' ''یہ جنگ کس کے درمیان ہوتی ہے؟...
  15. نور وجدان

    خارجہ پالیسی

    مجھےے اردو الفاظ انگریزی کے متبادل نہیں مل رہے تھے ۔۔معذرت کے ساتھ اور شریک نہیں کروں گی ۔اسکو برداشت کرلیں اور نہ ہی میں ہی مترجم ہوں ۔۔ ایسے ہی دل کیا شریک کردیا ۔کئی الفاظ میں خود گھوم گئ کہ اس کی اردو کیا ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ بھی سہو اور غلطیاں ہو سکتی ہیں ۔۔ اس لیے اس کو خذف کردیا تھا۔۔۔۔
  16. نور وجدان

    خارجہ پالیسی

    3
  17. نور وجدان

    برے اعمال کا انجام

    ۔۔۔ میں نے لنک کچھ تحفظات کی بنا پر ہٹا دیا ہے ۔۔۔
Top