نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    ہم ایسے رہے یا کہ ویسے رہے وہاں دیکھنا ہے کہ کیسے رہے حیات دو روزہ کا کیا عیش و غم مسافر رہے جیسے تیسے رہے مولانا سید سلیمان ندوی
  2. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    اے دریغا اشکِ من دریا بدے تا نثارِ دلبرِ زیبا شدے مولانا رومی ترجمہ : اے کاش ہمارے آنسو دریا ہو جاتے تاکہ اپنے حسین محبوب پر نچھاور کرتے
  3. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    بے کیفی میں بھی ہم نے تو اک کیفِ مسلسل دیکھا ہے جس حال میں بھی وہ رکھتے ہیں اُس حال کو اکمل دیکھا ہے جس راہ کو ہم تجویز کریں اُس راہ کو اثقل دیکھا ہے جس راہ سے وہ لے جاتے ہیں اُس راہ کو اسہل دیکھا ہے مولانا شاہ محمّد احمد پرتابگڑھیؒ اثقل=مشکل ترین اسہل=آسان ترین
  4. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    شاعری مد نظر ہم کو نہیں واردات دل لکھا کرتے ہیں ہم ایک بلبل ہے ہماری رازداں ہر کسی سے کب کھلا کرتے ہیں ہم ان کے آنے کا لگا رہتا ہے دھیان بیٹھے بٹھلائے اٹھا کرتے ہیں ہم مولانا شاہ فضل رحمان گنج مرادآبادی ؒ
  5. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    نقش قدم نبی ﷺ کے ہیں جنّت کے راستے اللہ ﷻ سے ملاتے ہیں سنّت کے راستے ___________________________________مولانا حکیم اختر علیہ الرحمہ
  6. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    بسمہ تعالٰی اہالیان محفل السلام علیکم اہل اللہ فرماتے ہیں کلام قلب سے ناشی ہے -اگر قلب منور ہے تو کلام میں بھی نور شامل ہوتا ہے -اگر قلب میں ظلمت ہے 'تو کلام میں بھی ظلمت داخل ہوتی ہے- اسی لئے اللہ والے اگر دنیوی بات بھی کریں تو نور سے خالی نہیں ہوتی اور دنیاداردین کی بات بھی کر دے تو اندھیرا...
  7. یاسر شاہ

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بھائی جان یہ اصل شعر تھا یا آپ کی گرہ ؟
  8. یاسر شاہ

    مرے رہنما نے کیا کیا نہیں معجزے دکھائے

    ﷺ سبحان اللہ -بہت عمدہ کلام -
  9. یاسر شاہ

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی ویرانے کو جائے ہے بھائے نہ اسے بستی
  10. یاسر شاہ

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    ؏ کیسی ہیں آپ عافیہ ؟ ہم عافیت سے ہیں یاسر
  11. یاسر شاہ

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    ؏ بےدست و پا کو دیدۂ بینا نہ چاہیے اکبر الٰہ آبادی
  12. یاسر شاہ

    نظر لکھنوی غزل: ہے اِدھر اُدھر ہے یہاں وہاں دلِ منتشر تگ و تاز میں ٭ نظرؔ لکھنوی

    ہے اِدھر اُدھر، ہے یہاں وہاں، دلِ منتشر تگ و تاز میں سرِ بندگی تو جھکا دیا، مِرا دل نہیں ہے نماز میں واہ بہت عمدہ -
  13. یاسر شاہ

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    "مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہے" ملکی حالات میں غنیمت ہے
  14. یاسر شاہ

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    چلیں سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اگلی گرہ میری طرف سے : "یوں ہی بےسبب نہ پھرا کرو'کوئی شام گھر بھی رہا کرو "
  15. یاسر شاہ

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    پردۂ غیب وا ہوا مر کے کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
  16. یاسر شاہ

    (آزادانہ 'منصفانہ ' غیرجانبدارانہ)-------قوّتِ فیصلہ

    آزادانہ 'منصفانہ ' غیرجانبدارانہ قوّتِ فیصلہ وقت پر فیصلہ کرنا اور صحیح فیصلہ کرنا تو اللہ جلّ جلالہ کی نعمت عظمیٰ ہے ہی محض قوّتِ فیصلہ بھی ایک بڑی نعمت ہے -ہمارے ارد گرد بہت سارے لوگ ایک عالمِ تذبذب میں اپنی زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں-نہ جانے کیوں ایسا کرتے ہیں کہ " لَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ...
  17. یاسر شاہ

    تبسم وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ ۔ صوفی تبسّم

    ایک املا اس کا "اژدہام" بھی ہے -غالباً بارھویں کی اردو نصابی کتاب میں اصغر گونڈ وی کی غزل کا ایک شعر یوں تھا : میں کامیاب دید بھی محروم دید بھی جلووں کے اژدہام نے حیراں بنا دیا یاد پڑتا ہے وہاں بھی اس لفظ کا یہی املاء تھا - آلام روزگار کو آساں بنا دیا - غزل
  18. یاسر شاہ

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    ابن سعید صاحب السلام علیکم آپ بھی تو بات کر رہے ہیں قرینے سے -زیادہ استغناء بھی غیرضروری ہی نہیں نا شائستہ ہے -ہمیں محفل میں ایک دوسرے کی ضرورت ہے -یہ کیا کہ رہنا ہے رہو 'جا تے ہو جاؤ -چلتے پھرتے نظر آؤ -رستہ ناپو -سکّہ اٹھاؤ وغیرہ وغیرہ اردو محفل بہر حال ایک ادبی فارم ہے جس کا روحِ رواں ادبی...
  19. یاسر شاہ

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    عنوان لڑی کا رکھ دیں "ارکانِ عدلیہ کے سامنے محفلین کٹہرے میں" ِ:?
  20. یاسر شاہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    کل جو تھا آج وہ مزاج نہیں اس تلوّن کا کچھ علاج نہیں ---------------------------داغ دہلوی
Top