نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    تاویل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نظم

    تاویل ایک نظم نظم ہم نے جویہ حکایت کی ابنِ جوزی (رح) سے ہے روایت کی کتے نے ایک روز ہمّت کی شیر کے آگے جا شکایت کی سارے جنگل کے بادشاہ ہیں آپ ہم رعایا ہیں عالی حضرت کی کتا بھی کوئی نام ہے شا ہا ! ایک دشنام ہے حقارت کی اسمِ نعمُ البدل پہ غور کریں کہ ہے ایجاد ماں ضرورت کی شیر بولا ہے...
  2. یاسر شاہ

    تقریر برائے آزادی از دُم -----نظم

    محترم جزاک الله خیرا -آپ نے مجھے بھی یہ نظم یاد دلا دی - آپ کی تجویز میں نے اپنا لی ہے - یاسر
  3. یاسر شاہ

    بابا دیکھ لیں آزادئ اظہار کی کیا گت بنائی ہے -

    بابا دیکھ لیں آزادئ اظہار کی کیا گت بنائی ہے -
  4. یاسر شاہ

    بھائی انیس ذاتی پیغام کیسے بھیجتے ہیں 'معلوم نہیں- البتہ بذریعہ مکالمہ ارسال کر دی ہے نظم -خدا...

    بھائی انیس ذاتی پیغام کیسے بھیجتے ہیں 'معلوم نہیں- البتہ بذریعہ مکالمہ ارسال کر دی ہے نظم -خدا خیر کرے -
  5. یاسر شاہ

    گو سوال آپ نے خلیل صاحب سے کیا 'میرا جواب دینا خلاف ادب ہے -مگر سائل کی تشفّی بھی ضروری ہے -فعل...

    گو سوال آپ نے خلیل صاحب سے کیا 'میرا جواب دینا خلاف ادب ہے -مگر سائل کی تشفّی بھی ضروری ہے -فعل کے صیغے کی کوئی جنس نہیں ہوتی -لہٰذا دونوں ٹھیک ہیں کوشش کرنی چاہیے بھی ' کوشش کرنا چاہیے بھی-بطور سند شمس الرحمان فاروقی صاحب کے مضمون کا نکتہ #١٢ پڑھ لیجیے گا -مضمون کا ربط حاضر ہے ...
  6. یاسر شاہ

    بھائیو! میری ایک نظم بعنوان "پاک امریکیوں کے نام" جو کل یہاں پیش کی تھی کل ہی سے لاپتہ ہے-...

    بھائیو! میری ایک نظم بعنوان "پاک امریکیوں کے نام" جو کل یہاں پیش کی تھی کل ہی سے لاپتہ ہے- جوصاحب پائیں مجھ سے رابطہ کریں-
  7. یاسر شاہ

    نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا ان شاء الله-

    نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا ان شاء الله-
  8. یاسر شاہ

    زکریّا تھے جو' اب زیک ہوا کرتے ہیں ---- کالے گورے بہ ایں طور ایک ہوا کرتے ہیں-----full poem...

    زکریّا تھے جو' اب زیک ہوا کرتے ہیں ---- کالے گورے بہ ایں طور ایک ہوا کرتے ہیں-----full poem coming soon
  9. یاسر شاہ

    http://www.khanqah.org/audios/show/rabi-ul-awal-haqiqi-ishq-e-rasool-saw-mon230991

    http://www.khanqah.org/audios/show/rabi-ul-awal-haqiqi-ishq-e-rasool-saw-mon230991
  10. یاسر شاہ

    شاہؔ صاحب ہنوز گھر میں ہیں ------------غزل

    السلام علیکم ! آج ایک پرانی مگر آج ہی' نوک پلک سنوار کراور ایک آدھ تازہ شعرکااضافہ کر کے' مکمّل کی گئی غزل پیشِ خدمتِ محفل ہے- کیا عجب لائق اعتناء ٹھہرے - غزل ماہ و خورشید بھی سفر میں ہیں شاہؔ صاحب ہنوز گھر میں ہیں کیا عجب دل میں بھی اتر جائیں اللہ والوں کی ہم نظر میں ہیں نظرِ بد'...
  11. یاسر شاہ

    تقریر برائے آزادی از دُم -----نظم

    محترم سید عاطف صاحب ! السلام علیکم دلی ممنون و متشکرہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے -تاخیر جواب کے لیے معذرت 'ہرچند سببِ تاخیر ظاہر و معقول 'وہی دل خراش سانحہ ہے کہ ہر صاحبِ دل جس سے شدید متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا - آپ نے نظم کو بغور پڑھا اور خیرخواہانہ تبصرہ کیا -جزاک الله خیرا - آپ نے فرمایا نظم میں...
  12. یاسر شاہ

    پھنسی دُم کہیں پر کہیں سینگ مارا کدھر کا تھا غصّہ کہاں پر اتارا

    پھنسی دُم کہیں پر کہیں سینگ مارا کدھر کا تھا غصّہ کہاں پر اتارا
  13. یاسر شاہ

    تقریر برائے آزادی از دُم -----نظم

    نظم کاعنوان "لبرل ازم " کیسا رہے گا ؟
  14. یاسر شاہ

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    السلام علیکم ! اس نظم کو آپ درج ذیل ربط میں دیکھ لیں -استاد محترم سرور راز صاحب نےاس ربط میں یہ نظم رومن اردو میں بھی پیش کی ہے اور آخر میں مشکل الفاظ کے معانی درج کر کے گویا تلفّظ و لغت دونوں مسائل کا حل پیش کر دیا ہے - http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=3657.0
  15. یاسر شاہ

    تقریر برائے آزادی از دُم -----نظم

    السلام علیکم ! ایک پرانی نظم پیش خدمت ہے - آپ کی بلا تکلف آراء کا منتظر رہوں گا-یہ دراصل ایک گیدڑ کی تقریر ہے جسے علمیانے کے لئے گیدڑ نے فارسی بھی جھاڑی ہے -اب چونکہ میں فارسی سے نابلد ہوں سو میرا گیدڑ بھی ہے -لہٰذا آپ سے درخواست ہے کہ بھول چوک سےبھی آگاہ کریں اور اس نظم کے لئے کوئی مناسب...
  16. یاسر شاہ

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    السلام علیکم ! نہایت اثر انگیز اور سبق آموز پیشکش- جزاکم الله خیرا - ؏ صحرا میں پھول دیکھ کے دل باغ باغ ہے یاسر
  17. یاسر شاہ

    جائے استاد خالی است ( ایک قطعہ)

    جائے استاد خالی است ( ایک قطعہ) آپ کو بھیجی تھیں جوغزلیں برائے اصلاح بخش دیجے گا خطا علم کے اس طالب کی ان میں کوئی بھی غزل میری نہیں ہے لیکن اس بہانے چلیں اصلاح ہوئی غالبؔ کی
  18. یاسر شاہ

    مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ

    السلام علیکم ! بہت عمدہ پیروڈی - یاسر
  19. یاسر شاہ

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    ایوب ناطق صاحب تو خلیل صاحب کے اختتامی کلمات کے منتظر تھے -
  20. یاسر شاہ

    یو ا س اے میں رہیے بھلے یو کے میں بھی رہیے جائز ہے یہ رہنا اگر آپے میں بھی رہیے

    یو ا س اے میں رہیے بھلے یو کے میں بھی رہیے جائز ہے یہ رہنا اگر آپے میں بھی رہیے
Top