نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    یہ سلسلہ رک کیوں گیا ؟
  2. یاسر شاہ

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    ہنسنے کا ایک اور محل پیش خدمت : آبِ برف سے برفاب آبِ پیش سے پیشاب آبِ تیز سے تیزاب اب اجازت دیجیے تو میں بھی ہنس لوں : شرب یشرب سے شراب خرب یخرب سے خراب ضرب یضرب سے ضراب فعل یفعل سے فعلاب :-( معذرت خواہ ہوں 'جانتا ہوں زبانوں میں قیاس ہر جگہ نہیں چلتا-مگر تعلیمات کا نتیجہ محض مفروضوں پر...
  3. یاسر شاہ

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    محترم فاتح صاحب ! مگر اس کا کیا کریں کہ نور اللغات میں تو پیرانِ پیر درج ہےنون مکسورکے ساتھ اور بقول آپ کے اس میں غلط العوام کا اندراج نہیں کیا جاتا- http://archive.org/stream/nrullught02nayy#page/n154/mode/1up اور پھر فرہنگ آصفیہ جیسی مستند ترین لغت میں یہ اضافتِ مقلوب کیوں نہیں ؟...
  4. یاسر شاہ

    بات ساری سوچ کی ہے-------------مصنف نامعلوم

    آپ احباب کا ممنون و متشکر یاسر
  5. یاسر شاہ

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    روحانی صاحب ! تک تو بنتی ہے جب بات لغت اور اردو قواعد کی ہو تو -اور سوال یہ ہو کہ لغت کے لحاظ سے دو غلطیاں پائی جاتی ہیں : ١-غلط العام کہ جو خواص اور عوام دونوں میں غلط رائج ہوں ٢-غلطالعوام کہ جو صرف عوام میں غلط مقبول ہوں اب یہاں تاریخ کی روشنی میں بتانا مقصود تھا کہ پیران پیر غلط العوام...
  6. یاسر شاہ

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    السلام علیکم ! محترم فاتح صاحب آپ کا یہ دلچسپ سوال پڑھا اور جواب تو خود آپ دے بھی چکے ہیں -یہ ترکیب دراصل شیخ المشائخ عربی ترکیب کا غلط العوام فارسی ترجمہ لگتی ہے -غلط العام اس لئے کہوں گا کہ خواص اور اہل حق کے ہاں اب بھی بجائے پیران پیر شیخ المشائخ کی ترکیب رائج ہے - اس غلطی پہ غور و خوض سے...
  7. یاسر شاہ

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    شعلۂ جاں کو کچھ ایسے بھی ہوا دیتے ہیں دوست اپنی آہیں میرے اشکوں میں ملا دیتے ہیں دوست اعتماد اپنے لکھے پر کچھ مجھے یوں بھی ہوا پڑھتے پڑھتے بھول جاتا ہوں، بتا دیتے ہیں دوست چہرہ خوانی کا ہنر کتنا اذیت ناک ہے! برہمی ماتھے پہ ہوتی ہے، دعا دیتے ہیں دوست بہت پیارے اشعار ہیں -داد حاضر خدمت ہے -...
  8. یاسر شاہ

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم! محترم ایوب ناطق صاحب آپ کی یاد آوری کا شکریہ - میں نثر کا مردِ میداں نہیں لہٰذا میری رائے غیر مستند ہے -لیکن اس زمرے کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی بیلاگ رائے کا اظہار کروں گا 'اگر غلطی کروں تو اصلاح کی درخواست کے ساتھ- میرے خیال سے کہانی لکھنے کے دو ہی مقاصد ہو سکتے ہیں...
  9. یاسر شاہ

    تعارف میرا مختصر تعارف

    آپ سب احباب کا تہہ دل سے ممنون ہوں -جزاکم الله خیراً
  10. یاسر شاہ

    بات ساری سوچ کی ہے-------------مصنف نامعلوم

    السلام علیکم ! ایک مختصرسا اقتباس کہانی کی صورت پیش خدمت ہے -مصنف اورعنوان کا معلوم نہیں -البتہ نہایت سبق آموزتحریر ہے 'اور کامیاب زندگی گزارنے کا بہترین اور آسان نسخہ ہے -ملاحظہ فرمائیں : ------------------------------------------------------------------------------- ایک مشہور مصنف نے اپنے...
  11. یاسر شاہ

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    میرا زاویۂ نگاہ یہ ہے کہ استاد محترم نے یہ فروگزاشت جان بوجھ کے اختیار کی ہے تاکہ معلوم ہوسکے لوگ متوجہ بھی ہیں کہ نہیں -کیونکہ شرح کرتے ہوئے تو مقطع بھی سامنے آتا ہے 'جس میں "ولی" تخلص بھی موجود ہوتا ہے -
  12. یاسر شاہ

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    مگر مذکورہ غزل میر کی تو ہے ہی نہیں 'اس غزل کے شاعر تو ولی دکنی ہیں -
  13. یاسر شاہ

    تعارف میرا مختصر تعارف

    جزاک الله
  14. یاسر شاہ

    تعارف میرا مختصر تعارف

    جزاک الله
  15. یاسر شاہ

    حاصل انجمن ہے خاموشی --------غزل

    جزاکِ الله جزاکم الله خیراً آپ نے حوصلہ افزائی کی -
  16. یاسر شاہ

    تعارف میرا مختصر تعارف

    آپ سب کے خیر مقدم سے بہت خوشی ہوئی -جزاکم الله خیراً و احسن الله جزا-
  17. یاسر شاہ

    حاصل انجمن ہے خاموشی --------غزل

    محترم حوصلہ افزائی پہ آپ کا ممنون ہوں- جزاکم الله -تعارف کرا دیا -
  18. یاسر شاہ

    حاصل انجمن ہے خاموشی --------غزل

    محترم حوصلہ افزائی پہ آپ کا ممنون ہوں- جزاکم الله -تعارف کرا دیا -
  19. یاسر شاہ

    تعارف میرا مختصر تعارف

    اردو محفل کی خدمت میں السلام علیکم ! میرے محترم ابن رضا صاحب کی یاددہانی پہ تعارف کے زمرے میں حاضر ہوں -اس محفل میں نیا ہوں - نام میرا یاسرعلی شاہ را شدی ہے 'کراچی میں سکونت ہے -پی آئی اے میں ملازمت ہے بطور ایئرکرافٹ کوالٹی انسپکٹر -ہم جہازوں میں عیب ڈھونڈھتے پھرتے ہیں تاکہ انہیں درست کروا...
  20. یاسر شاہ

    حاصل انجمن ہے خاموشی --------غزل

    السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ ! اردو محفل میں آج اپنی پرانی غزل پیش کرنے جا رہا ہوں -یہ غزل ان دنوں کی یادگار ہے جب خاموشیوں سے تازہ تازہ واسطہ پڑا تھا-ایک موسیقی کے دلدادہ نے 'ایک فلموں کے شیدائی نے اور ایک ٹی وی کے رسیا نے ان سب خودفراموشی کے ہتھکنڈوں سےتازہ توبہ کر کےایک تلخ حقیقت یعنی...
Top