اقوال زریں
خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔۔۔۔
انسان کو دریا کی طرح سخی، سورج کی طرح شفیق اور زمین کی طرح نرم ہونا چاہئے۔۔۔۔۔
ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے اور انسان کی قیمت انکی خوبیاں ہیں۔۔۔۔
موت ایک ایسا دروازہ ہے جس میں سے ہر ایک کو گذرنا ہوتا...