حکمت کی باتیں
جس شخص کی زبان اس پر حکمران ہو تو وہی اسکی موت اور ہلاکت کا فیصلہ کرتی ہے۔۔۔۔۔
جس شخص کی امیدیں چھوٹی ہوتی ہیں اسکے عمل بھی درست ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
جو شخص چھوٹی مصیبتوں کو بڑا سمجھتا ہے اللہ تعالٰی اسے بڑی مصیبتوں میں مبتلا کردیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
جو شخص اپنا بھید نہیں چھپا سکتا اوہ دوسروں...