نتائج تلاش

  1. رحمت اللہ شیخ

    مسلمان دہشتگرد (ایک سبق آموز کہانی)

    یہ نام اشتیاق احمد رحہ کے ساتھ ہی دفن ہوچکے ہیں. اس کہانی میں انسپکٹر عمر فاروق ہے نہ کہ فاروق... اور یہ کردار ان سے جدا ہے. شکریہ
  2. رحمت اللہ شیخ

    مسلمان دہشتگرد (ایک سبق آموز کہانی)

    جزاک اللہ محترم... انشاء اللہ
  3. رحمت اللہ شیخ

    مسلمان دہشتگرد (ایک سبق آموز کہانی)

    مسلمان دہشتگرد (کہانی) رحمت اللہ شیخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر آفتاب اپنی کلینک میں مریضوں کا چیک اپ کرنے میں مصروف تھے۔ اچانک ایک انجان آدمی ہاتھ میں پستول لیے کمرے میں داخل ہوا۔ ماسک کی وجہ سے سوائے آنکھوں کے اس کا پورا چہرا ڈھکا ہوا تھا۔ اس نے نفرت بھری نگاہوں...
  4. رحمت اللہ شیخ

    بے نام مجاہد (کہانی)

    جزاک اللہ بھائی. رائے دینے لیے شکریہ انشاء اللہ آئندہ تحریر میں مزید کوشش کی جائے گی.
  5. رحمت اللہ شیخ

    بے نام مجاہد (کہانی)

    بے نام مجاہد (کہانی) رحمت اللہ شیخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایک کرسی پر رسیوں میں جکڑا ہوا بندھا پڑا تھا۔ تین دن سخت تشدد کرنےکے باوجود بھی اس کی زبان نہیں کھلی تھی۔ جنرل رابرٹ جیسا طاقتور اور مضبوط جسم والا شخص بھی اس کی زبان کھلوانے سے...
  6. رحمت اللہ شیخ

    اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے

    اسلام نے لباس کے متعلق جو حدود مقرر کی ہیں ان کو مدِنظر رکھتے ہوئے کوئی بھی لباس پہنا جاسکتا ہے. اور یہ بات مذکورہ تحریر میں بھی بیان ہوئی. لیکن آج مسئلہ یہ ہے کہ ہم لباس کا انتخاب کرتے وقت شرعی حدود کا خیال نہیں رکھتے. "حدودِ شرعیہ" کو نظر میں رکھتے کوئی بھی لباس پہن لیں وہ اسلامی ہی شمار ہوگا...
  7. رحمت اللہ شیخ

    فورم میں کسی پوسٹ کو لائیک کیسے کیا جاسکتا ہے؟ احباب رہنمائی فرمائیں.

    فورم میں کسی پوسٹ کو لائیک کیسے کیا جاسکتا ہے؟ احباب رہنمائی فرمائیں.
  8. رحمت اللہ شیخ

    شادی کی مروجہ رسومات اور ان کی تباہ کاریاں

    موجودہ دور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجودشادی بیاہ و دیگر تقریبات کے موقعے پر انتہائی اسراف اور فضول خرچی سے کام لیا جارہا ہے۔ جس کے نتیجے میں معاشرے میں موجود افراد کی ایک کثیر تعداد کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خصوصًا نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے یہ رسومات دردِ سر بنی ہوئی...
  9. رحمت اللہ شیخ

    تعارف رحمت اللہ شیخ

    تمام احباب کا تہہِ دل شکر گذار ہوں. حوصلہ افزائی کرنے کے لیے شکریہ
  10. رحمت اللہ شیخ

    تعارف رحمت اللہ شیخ

    اردو محفل کے تمام ممبرز کو سلام عرض کرتا ہوں. اردو زبان کو فروغ دینے کے لیے یہ فورم قابل تعریف کردار ادا کر رہا ہے. ایک نئے ممبر کی حیثیت سے امید ہے کہ مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
  11. رحمت اللہ شیخ

    اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے

    ایک طویل عرصے سے دشمنانِ اسلام پوری دنیا میں مغربی رسم و رواج عام کرنے کے درپے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مسلمانوں کے اندر مغربی طور طریقے انتہائی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔ اسلامی تعلیمات سے ناآشنا مسلمان مغربی لباس کو اہمیت دیتے ہوئے بتکلف ترقی پسند بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہانتک کہ وہ اسلامی حدود...
  12. رحمت اللہ شیخ

    انسانی حقوق کے متعلق اسلامی تعلیمات کا جائزہ

    انسانی حقوق کے متعلق اسلامی تعلیمات کا جائزہ دنیا میں موجود تقریبًا مذاہب انسانی حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرتے ہیں۔ لیکن مذہب اسلام نے جس تاکید اور خوبصورتی کے ساتھ انسانی حقوق کو بیان کیا ہے، دوسرے مذاہب میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔حجۃ الوداع کے تاریخی خطبے میں محسنِ انسانیت صہ نے واضح طور پر...
  13. رحمت اللہ شیخ

    عید مبارک

    سب پہلے تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک ہو. میں مختصر آپ سب سے یہ گذارش کروں گا کہ جو ساتھی قربانی کر رہے ہیں وہ اپنے آس پاس غربا اور مساکین کو نہ بھولیں. مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھیں. کیونکہ جتنا آپ کے دل میں خلوص ہوگا اتنی ہی آپ کی قربانی اللہ تعالیٰ کے نزدیک مقبول و...
  14. رحمت اللہ شیخ

    عام لطیفے

    بیٹا کیا اس موئے موبائل کو کبھی چھوڑتے بھی ہو؟ جی کبھی کبھی... پھر میں لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں. منقول
  15. رحمت اللہ شیخ

    اردو فورم میں 140 الفاظ سے زیادہ کیسے لکھا جاسکتا ہے؟ احباب رہنمائی فرمائیں.

    اردو فورم میں 140 الفاظ سے زیادہ کیسے لکھا جاسکتا ہے؟ احباب رہنمائی فرمائیں.
  16. رحمت اللہ شیخ

    انسان کی حیثیت اس دنیا میں ایک مسافر کی سی ہے. اور اسے اپنی زندگی بھی ایک مسافر جیسی گذارنی...

    انسان کی حیثیت اس دنیا میں ایک مسافر کی سی ہے. اور اسے اپنی زندگی بھی ایک مسافر جیسی گذارنی چاہئے کیونکہ نہ جانے کب بلاوا آجائے.
  17. رحمت اللہ شیخ

    طالبعلم

    طالبعلم
Top