نتائج تلاش

  1. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    محفل کے ہر رکن کو ایک نہ ایک دن انٹرویو دینا ہی پڑتا ہے۔ :)
  2. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    میرے خیال سے اب ماہی احمد سے انٹرویو کا بھی دھاگہ ہونا چاہیے۔ :) کسی مانو بلی سے کہہ کر کھلواتا ہوں۔ :p
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آن لائن درخواست جمع کرایا کریں نا۔ :)
  4. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ہسٹری میں کونسا موضوع پسند ہے؟ :)
  5. عثمان

    الاسکا اور قرب و جوار

    یعنی آپ سنجیدہ ہیں؟ کب تک ارادہ ہے ؟ میں اسی ہفتہ وکٹوریا سے ہیلی فیکس پہنچا ہوں۔ بذریعہ ہوائی سفر۔ حالانکہ ڈی این ڈی بائی روڈ تمام خرچہ اٹھانے کو تیار تھی۔ لیکن میرے پاس وقت کم تھا۔ تاہم ایک کولیگ بائی روڈ پہنچ رہے ہیں۔ بلاشبہ ایک شاندار ایڈونچر ہوگا۔
  6. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    یہ ساری مانو بِلیاں یہاں کیوں جمع ہیں۔ اور کیا سازش کر رہی ہیں۔ :unsure:
  7. عثمان

    الاسکا اور قرب و جوار

    گویا سفر ہیلی فیکس سے شروع کریں گے۔ مجھے مطلع کیجیے گا۔ اونٹاریو تک تو ساتھ دے سکتا ہوں۔ :)
  8. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ملائکہ ، آرٹس کے کس شعبہ سے تعلق ہے ؟ :)
  9. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    بھئی جب سے یہاں ہیں۔ کینو ، مالٹا شاذ ہی کھایا ہے۔ ہاں جوس تقریبا ہر روز پینے کو مل جاتا ہے۔
  10. عثمان

    مانو بلی! خود ہی چائے بنایا کرو نا! :)

    مانو بلی! خود ہی چائے بنایا کرو نا! :)
  11. عثمان

    ہاشم ندیم کے ناول پری زاد سے اقتباس

    آپ نے کسی عورت کو پہلی دفعہ دیکھا۔ اس کی شخصیت اور سوچ سے ابھی واقف نہیں۔ اس سے کبھی کوئی معاملہ کر کے نہیں دیکھا۔ بات چیت نہیں کی۔ محض اس کا حسن دیکھا۔ اگر آپ کی "محبت" محض اس کے حسن کا اثر نہیں، تو بتائیے کہ پھر وہ کیا ہے ؟
  12. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    کوچے میں پھر سے واپسی مبارک ہو!! :):):)
  13. عثمان

    مجھے مدد چاہیے اور وہ بھی جلدی

    میں چونکہ آپ کی مدد نہیں کر سکتا اس لیے دو سے تین ہزار وصول کرنے کو تیار ہوں۔ :)
  14. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    یہ مراسلہ لکھتے وقت دراصل آپ نے کافی محنت کی ہے۔ اس لیے آپ کو بدر کوچہ کیا جاتا ہے۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یونیورسٹی کا کیفے ٹیریا کس کام آئے گا۔ :)
  16. عثمان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    بہت خوب قادری صاحب! بہت چست بات کہی۔ :):):)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ چاٹ کی مثال لے لیجیے۔ اس میں مسالا کم اور پھل زیادہ رکھیے۔ جنک تو نہ رہا ؟ :)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    دی گئی فہرست میں کسی بھی شے کو ہم "جنک فوڈ" ماننے کو تیار نہیں۔ :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ چھٹیاں جو جاب سے ہوں۔ لیکن باقی ذمہ داریوں سے نہیں۔ :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چائے کی چسکیوں کے ساتھ پراٹھوں کا تصور کریں۔ :)
Top