نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ناشتہ گول نہیں ہوسکتا۔ یہ برنچ بن جاتا ہے۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب! :) دراصل آج کل میں نیم چھٹیوں پر ہوں۔ اس لیے سونے جاگنے کے ٹائم کچھ بے ترتیب ہیں۔ :)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ضرور! تاہم ابھی ہم سونے کے موڈ میں نہیں۔ :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہماری طرف تو رات گہری ہو رہی ہے۔ :)
  5. عثمان

    تبریزی کوفتے

    بڑا لڈو کہہ لیں۔ یا پھر پیڑے بھی کہہ سکتے ہیں۔ :)
  6. عثمان

    ہاشم ندیم کے ناول پری زاد سے اقتباس

    پہلی نظر میں محبت کیا ہے ؟ کیا کسی کو پہلی دفعہ دیکھ کر اس کی خوبصورتی سے متاثر ہونا ؟
  7. عثمان

    تعارف الوداع

    دراصل میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔ مجھے آپ سے اتنی سختی سے بات نہیں کرنا چاہیے تھی۔ آج کل دراصل محفل کا ماحول ایسا ہے کہ کچھ دھاگے پڑھ کر فوراً موڈ آف ہوجاتا ہے۔ :)
  8. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    دراصل تم مانو بِلیاؤں میں سست ترین ہو۔ :p
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم!
  10. عثمان

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    آپ کے عقیدہ کرنسی پر بات کرنے کو تو یہ دھاگہ موزوں نہیں۔ البتہ یہ کہتا چلوں کہ تصور خدا اور سپرنیچرل پر اعتقاد انسانی نفسیات کا حصہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر معاشرے میں یہ کسی نہ کسی صورت میں موجود رہا ہے۔
  11. عثمان

    تبریزی کوفتے

    کوفتے ہیں کہ لڈو۔ :)
  12. عثمان

    تعارف الوداع

    "Cherry Picking" کی کیا عمدہ مثال ہے۔ یہاں نفرت انگیز اخباری سپیمنگ سے لے کر فرقہ وارانہ مذہبی کج بحثی تک ۔۔ ایک انبار موجود ہے۔ ان سب میں آپ کو محض یہی دو جملے ملے ؟ خود آپ کا یہاں ابتدائی مراسلہ ۔۔ آپ کے اسلوب بیان پر پورا نہیں اترتا۔ اگر یہ مراسلہ محض پہلے جملے تک محدود ہوتا تو بات شائد...
  13. عثمان

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    انتہائی جاندار تجزیہ ہے۔ جن لوگوں نے مذاکرات مذاکرات کی رٹ لگا رہی ہے۔ ان سے پوچھیے کہ طالبان کے بنیادی مطالبات کیا ہیں ؟ پاکستانی ریاست کے اندر ایک اور متوازی ریاست ؟ ان کے خود ساختہ "شرعی نظام" پر ۔۔ جس کا تجربہ انھوں نے سوات میں کرکے اسے تباہ کر ڈالا۔ ان غنڈوں کو پاکستان میں یہ آزاد ریاست...
  14. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    سستوں کے مقابلے میں ایک سست فاتح قرار پایا۔ انعام میں اسے نقدی پیش کی گئی۔ "یہ انعام میری جیب میں ڈال دو۔" سست نے سستی سے جواب دیا۔ :cool:
  15. عثمان

    ایک اور ڈرون حملہ

    میں کوشش کر چکا ہوں۔ اوپر پوچھے گئے سوال پھر سے پڑھ لیجیے۔ آپ کی سمت درست ہونے کا مجھے یقین نہیں۔ نہ پہیہ نئے سرے سے ایجاد کرنے کی سکت۔ Denialism کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
  16. عثمان

    ایک اور ڈرون حملہ

    "اکا دکا" فسادات ؟ حضرت ، یا تو آپ بہت کم سن ہیں۔ یا آپ نے "تاریخ از زید حامد" پر ہی تکیہ کر رکھا ہے۔
  17. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    بہت خوب! :):):) یہ بتائیے کہ سستوں میں ہمارا نام شامل کیوں نہیں ہے ؟ ہم محفل میں ساڑھے تین سال سے ہیں۔ کوئی ساڑھے چار ہزار مراسلے ہمارے نام ہیں۔ اب یہاں تک تو ٹھیک تھا۔ لیکن ہماری دھاگے کھولنے کی سستی کچھوا تو ایک طرف ، سلوتھ کو بھی شرمندہ کرتی ہے۔ :yawn:
  18. عثمان

    ایک اور ڈرون حملہ

    کیا بودا استدلال ہے۔ گویا خودکش حملہ آور ڈرون حملہ میں مرے فرد کا رشتہ دار ہے۔ جو ڈرون کا غصہ لاہور ، کراچی کے شہریوں پر نکالتا ہے۔ :eek: کیا طالبان خودکش حملوں کے بعد آئے ؟ یا طالبان کی سالہا سال کی دہشت گرد وارداتوں کو لگام دینے کے لیے ڈرون حملے شروع ہوئے۔ اچھا یہ بتائیے۔ کہ یہ طالبان دہشت...
  19. عثمان

    ویلکم بیک! :)

    ویلکم بیک! :)
  20. عثمان

    ایک اور ڈرون حملہ

    یہی عرض آپ سے ہے۔
Top