نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کینیڈا تشریف لائیں۔ پھر دونوں بھائی مل کر کچھ سوچتے ہیں۔ :)
  2. عثمان

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    گویا آپ دھوکہ اور دلاسہ کو ہم معنی سمجھتے ہیں ؟ :)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بیگم سے ملنے کی جلدی نہ ہوتی تو بائی روڈ سفر کرتا۔ :) ایک کولیگ ہے جو اپنے ٹرک میں بائی روڈ سفر کرے گا۔ دس دن میں۔ :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے میں ادھر برٹش کولمبیا سے نوا سکوشیا جا رہا ہوں۔ پیسیفک سے اٹلانٹک کو۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اُدھر:p
  6. عثمان

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    زید حامد کی صحیح تشبیہ پنجابی فلموں کا سلطان راہی ہے۔ جو گنڈاسہ اٹھائے دنیا کو تڑیاں لگائے پھرتا ہے۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اتنے دن کہاں غیر حاضر رہی۔ :)
  8. عثمان

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    اور وہ کیا بات کرے گا ؟ بھئی لطائف سننے میں مضائقہ نہیں ، تاہم کچھ معیار تو ہونا چاہیے۔
  9. عثمان

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    حیرت ہے کہ زید حامد کو "سنجیدہ" مبصر سمجھنے والے سادہ لوح اب بھی پائے جاتے ہیں۔ :eek:
  10. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محبان ریاضی کے لیے اگلی کتاب جس کی اشاعت کا شدت سے انتظار ہے۔۔ وہ ہے۔۔۔ Max Tegmark کی Our Mathematical Universe میکس ٹیگ مارک MIT میں فلکیات کا معروف پروفیسر ہے۔ Ultimate Universe کے نظریہ کا حامی ہے۔ طبعیات میں اگرچہ یہ ابھی کوئی ثابت شدہ نظریہ نہیں لیکن ٹیگ مارک کا ماننا ہے کہ Mathematical...
  11. عثمان

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    لنک نہ پھینکیں بلکہ مختصرا جواب مہیا کریں۔
  12. عثمان

    اگر مذکورہ کتاب دلچسپ نہ لگے تو اسی مصنف کی بیس منٹ پر مبنی ویڈیو دیکھ لیجیے۔ فارمولا آف لو کے...

    اگر مذکورہ کتاب دلچسپ نہ لگے تو اسی مصنف کی بیس منٹ پر مبنی ویڈیو دیکھ لیجیے۔ فارمولا آف لو کے نام سے۔ فلم تھوڑی سی "فحش" ہے ورنہ محفل میں شئیر کر دیتا۔ کتاب کے برعکس فلم البتہ محض فکشن ہے۔
  13. عثمان

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    اس جملہ کا کیا مطلب ہے ؟
  14. عثمان

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    پہلی بات تو یہ کہ خواب اب سائنس سے کچھ اتنا دور نہیں رہے۔ خواب کیوں آتا ہے، کیسے آتا ہے، اس پر بہت کچھ موجود ہے اور بہت کچھ زیر تحقیق ہے۔ لہذا خواب کی حقیقت دلیل سے خالی نہیں۔ اور نہ ہی محض فرد کی پرسیپشن تک محدود ہے۔ اب مسئلہ رہا جن بابا کا۔۔۔ تو اگر تو آپ "جن" کو ایک "Alien" سمجھ لیں تو سائنس...
  15. عثمان

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    آپ کئی دفعہ بالواسطہ اپنے مراسلات میں یہ اظہار کر چکے ہیں کہ یہاں آپ کا مقصد صرف تفریح ہے۔ سیکھنا بہت سنجیدہ عمل ہے اور آپ ابھی اس کے قریب بھی نہیں پھٹکتے۔
  16. عثمان

    فورم پر لنگ اسپیمنگ

    روزانہ درجنوں کے اعتبار سے اخباری تراشے لگانے والوں کا کچھ سدباب ہونا چاہیے۔ کچھ اراکین ہیں جن کا کل وقتی کام ہی روزانہ ناشتے کے بعد محفل پر حاضر ہو کر درجن بھر اخباری تراشے لگانا ہے۔ اور اس کے بعد ایک طویل نامعقول حجت بازی شروع ہو جاتی ہے۔ اگر اس معاملے میں کچھ موڈریشن ہو تو یہ مسئلہ اسی فیصد...
  17. عثمان

    اوریا کا بوریا از عبدالمجید عابد ۔ ڈان اردو

    ستم ضریفی دیکھیے کہ یہ نامعقول مذہبی جنونی شخص عورتوں اور بچوں کے حقوق کی کسی تنظیم کا منتظم بھی ہے۔
  18. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Love & Math by Edward Frenkel ایڈورڈ فرینکل ایک روسی امریکی ریاضی دان ہے۔ ابتدائی عمر میں ریاضی سے محبت دریافت کی۔ یہودی پس منظر رکھنے کی وجہ سے سویت یونین کے اینٹی سیمیٹزم نظام کی صعوبتیں برداشت کیں۔ یہاں تک کہ انتہائی ذہین اور قابل طالبعلم ہونے کے باوجود اس سے ماسکو یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں...
  19. عثمان

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    گویا ملالہ نے اپنے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں ہیں جس کا اعتراف وہ برملا اپنے کالموں میں کرتے ہیں! بہت خوب! ہیرو/ ہیروئین ہو تو ایسی!! :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تمہاری بھابھی کو میسج یا فون تھوڑا بھی لیٹ کروں تو فوراً خبر گیری کرتی ہیں۔ :):):)
Top