نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میری طرف تو رات تھی۔ پاکستان سے بارہ گھنٹے کا فرق ہے۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور تو اور۔۔۔ مقدس کے آدھے مراسلات تو بھیا لوگوں کو دی گئی دھمکیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ :nailbiting:
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمدللہ۔ آپ سنائیے۔ کیسے ہیں۔ کیسی گذر رہی ہے۔ :):):)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو بس تمہارا عید مبارک والا میسج ملا تھا۔ جس کا میں نے ریپلائی بھی کیا تھا۔ اس کے بعد سے تو اب تک کوئی میسج نہیں ملا۔:oops:
  5. عثمان

    تعارف شانزہ خوشی

    اردو محفل میں خوش آمدید! :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ان کے مراسلات کی تعداد دیکھیے۔ آدھی محفل تو انہوں نے اور کچھ مانو بِلیاؤں نے ہی بھر رکھی ہے۔ باقیوں کے لیے کہنے کو بچتا ہی کیا ہے۔ تو بس وہ ان کا تذکرہ ہی کرتے رہتے ہیں۔ :cool:
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں۔۔۔ کونسا میسج؟ :oops:
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیسی تیاریاں :nailbiting:
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چیئرززز! :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا ناشتہ کیا مانو بلی! :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    حتمی تاریخ انشااللہ دو ہفتہ تک طے کریں گے۔ دراصل اگلے ہفتے میں ایک دوسرے شہر شفٹ ہو رہا ہوں۔ وہاں پہنچ کر فوری رہائش کا بندوبست کرنا ہے۔ اور پھر انشااللہ وہاں بیگم کو اپنے ساتھ لے جاؤں گا۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر یہ چافی کہلائے گی۔ :)
  15. عثمان

    پاکستان کا بدترین حکمران کون تھا؟

    ضیاء الحق کا نام شامل کیے بغیر یہ فہرست بھونڈے مذاق کے سوا کچھ نہیں۔
  16. عثمان

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    روٹی بھی فریج میں رکھ لیں۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چائے یا کافی۔۔۔ ایک ہی کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔ :) اس لیے کافی کو چائے کا رقیب کہہ لیجیے۔ :)
  18. عثمان

    مبارکباد عاطف بٹ کو ڈبل مبارک ۔۔۔

    بہت مبارک ہو! :):) بہت مبارک ہو! :):)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گرم مشروبات میں بس چائے ہی بادشاہ ہے۔ :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بلیک کافی! :eek: بڑی ہمت ہے کہ ایسی کڑوی چیز پی لیتے ہیں۔ :)
Top