نتائج تلاش

  1. عثمان

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    ایک سیزن میں کتنی اقساط ہوتی ہیں ؟ ایک قسط میں عموماً کتنے گانے ہوتے ہیں ؟
  2. عثمان

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    متفق! سیزن 3 والا گانا کہیں بہتر تھا۔
  3. عثمان

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    اس گانے کی ٹیون بھی کہیں کہیں بی بی صنم جانم والے گانے سے ملتی جلتی معلوم ہوتی ہے۔ بہرحال خوب ہے۔ :)
  4. عثمان

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    گویا طالبان اور ان کے حمایتیوں پر لعنت بھیجنا نذیر ناجی کے کردار کو پسند کرنے کے مترادف ہے ؟ عقل بڑی کہ بھینس! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. عثمان

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    پڑھی ہے۔ ایک ہی تو پڑھی ہے۔ مطالعہ پاکستان :)
  6. عثمان

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. عثمان

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    خود کش حملے کیا ریمنڈ ڈیوس نے کیے تھے ؟ یہی ظالمان پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے اصل ذمہ دار ہیں۔ بدقسمتی سے انہیں نیٹ حمایتی بھی مل جاتے ہیں۔
  8. عثمان

    مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

    نہ بابا نہ۔۔۔ پنگے تو چھوڑنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کل کو میری بیگم صاحبہ محفل میں رجسرڈ ہوگئیں تو ان کی نظر میں تو شریف دکھائی دوں نا۔۔:p سوچتا ہوں کہ ابن سعید بھائی سے درخواست کر کے اپنے پچھلے پنگے مٹا ڈالوں۔ :oops:
  9. عثمان

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    میرے خیال میں نہ صرف ایسے لوگوں بلکہ ایسے دھاگے پر طویل مباحثہ بھی بے سود ہے۔ اخباری تراشے لگانے اور ان کے پیچھے ڈگڈی بجانے والوں کا مقصد ماسوائے تفریح اور زچ کرنے کے کچھ نہیں۔ ایسے موضوعات سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کی رد میں مختصر مراسلہ لکھیں اور رخصت لیں۔
  10. عثمان

    اردو محفل کا ماحول

    یہ کاشفی صاحب کو کیا ہوگیا۔
  11. عثمان

    4 سال کے دوران 6104 خودکش حملے اور بم دھماکے ۔۔۔۔الاماں الحفیظ

    چار سال میں چھ ہزار دھماکے ؟۔۔۔ اوسط نکالی جائے تو روزانہ کے چار دھماکے بنتے ہیں۔ جو کہ درست نہیں ہے۔ پھر ہر خودکش حملے میں محض حملہ آور ہی مرے تو ہی چھ ہزار ہلاکتیں بنتی ہیں۔ جبکہ یہاں ہلاکتوں کی تعداد تقریباً پانچ ہزار بتائی گئی ہے۔
  12. عثمان

    4 سال کے دوران 6104 خودکش حملے اور بم دھماکے ۔۔۔۔الاماں الحفیظ

    رپورٹ کے اعدادو شمار درست معلوم نہیں ہوتے۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    دراصل چند ہی ماہ پہلے نکاح کا فریضہ ادا کیا جا چکا ہے۔ لیکن چونکہ نکاح کے چند ہی دن بعد آگے تین ماہ کی ٹریننگ تھی جس میں بیگم کو ساتھ رکھنا ممکن نہ تھا اس لیے یہ طے پایا کہ انشااللہ تین ماہ بعد ٹریننگ کی تکمیل پر رخصتی اور ولیمہ رکھا جائے۔ تو بس انشااللہ اس نومبر کے دوسرے ہفتے رخصتی اور ولیمہ کا...
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گریجوایشن ہونے کو کچھ ہی دن باقی ہیں۔ :) پھر مشرقی ساحل کو سفر۔۔تاہم اس بار اہلیہ کے ساتھ۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں۔ گھر والے کیسے ہیں۔ :):)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  17. عثمان

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    کتاب کے مندراجات مذہبی جنونیوں کو مرگی میں ڈالنے کے لیے خوب ہیں۔
Top