نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    کیسا پینا، کہاں کی توبہ اب میں ہوں، خدا ہے، بیخودی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرماؤ ریاض مے کشی سے لمبی داڑھی ہے ہاتھ بھر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ جی میکدہ وہ جنت ہے تم بھی جا کر جوان ہوجاتے
  2. کاشفی

    ہا ہا۔۔اچھا۔۔آؤنگا ۔آنے کا ارادہ ہے۔۔ ابھی نہیں نیکسٹ دسمبر ۔۔انشاء اللہ

    ہا ہا۔۔اچھا۔۔آؤنگا ۔آنے کا ارادہ ہے۔۔ ابھی نہیں نیکسٹ دسمبر ۔۔انشاء اللہ
  3. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    اٹھے کبھی گھبرا کے تو میخانے میں ہو آئے پی آئے تو پھر بیٹھ رہے یادِ خدا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ در توبہ نہیں جو بند بھی ہو کھلا ہر وقت میخانے کا در ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ یہ کہتا گیا، پیتا گیا ہے نہایت بدمزہ، اچھی نہیں
  4. کاشفی

    اکیلے اکیلے۔

    اکیلے اکیلے۔
  5. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    آگے کچھ بڑھ کر ملے گی مسجد جامع ریاض اک ذرا مڑ جائیے گا میکدے کے در سے آپ ۔۔۔۔۔۔۔ پی پی کے اس نے سجدے کئے ہیں تمام رات اللہ رے شغل زاہدِ شب زندہ دار کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مئے تلخ ترے منہ سے لگی ہے کہ نہیں سچ بتا دے ارے زاہد کبھی پی ہے کہ نہیں
  6. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    آئے میخانے میں جب مسجد جامع سے ریاض ساتھ ہی آپ کے قبلے سے گھٹا بھی آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سربزم واعظ سے دبنا پڑا وہ خُم سے سوا تھا تن و توش میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ واعظ انگور میں ہے دخترِ رز رو بہ نقاب آنکھیں پھوٹیں جو ادھر تاک لگائے کوئی
  7. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    شیخ صاحب کیا چھپا کر لے چلے رومال میں کچھ نہ کچھ حصہ رہے یاروں کا بھی اس مال میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریاض آئے تو لوگوں نے میکدہ میں کہا کہاں یہ آج بزرگ فرشتہ خو آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہلِ حرم میں جا کے بنا آج شیخِ وقت کافر ریاض پیرکلیسا کہیں جسے
  8. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    یہ اُلجھے ہیں رندوں سے کیوں شیخ صاحب بڑھاپے میں کیوں داڑھی رنگوارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب کو میخانے میں کیوں پہنچے تھے اے حضرت شیخ کہئے اچھی تو کٹی قبلہ حاجات کی رات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک ٹیپ ماری زور سے زاہد کے اے ریاض اب ہاتھ مل رہے ہیں کہ اچھی پڑی نہیں بوتل کا کاگ زور میں توبہ لے اُڑا ہم من چلوں کے ہاتھ...
  9. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    چُن چُن کے آج شیخ نے انگور کھا لئے اب کیا رہا ہے تاک کا حاصل نکل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیچی داڑھی نے آبرو رکھ لی قرض پی آئے اک دکان سے آج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنابِ شیخ نے جب پی تو منہ بنا کے کہا مزا بھی تلخ ہے کچھ بو بھی خوشگوار نہیں حنا لگا کے پہنچتے ہیں گلرخوں میں ریاض کچھ ان کی ریش مبارک کا اعتبار نہیں
  10. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    یہ دن ہے حشر کا، ہو کر رہے گا وہ جو ہونا ہے ارے جھوٹے کچھ اب قول و قسم سے ہو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھپ کے راتوں کو کہیں آپ نہ آئے نہ گئے بے سبب نام ہوا آپ کا روشن کیسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مے چھین کر کسی سے جو پیتے تو تھی خطا جب دام دے کے پی تو گنہ کیا کسی کا تھا یہ اپنی وضع اور یہ دشنامِ مے فروش سن کر...
  11. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    کچھ عجب طرح کے ہیں رند ریاض آپ پیتے نہیں، پلاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دست شفقت اس طرح اک رند نے پھیرا ریاض بیٹھ کر یاد خدا میں جھومتا جاتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاں وہ لے دے ہوئی آکر کہ الہٰی توبہ ہم سمجھتے تھے کہ محشر میں تماشا ہوگا
  12. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری تعارفِ شاعر: سید ریاض احمد نام، ریاض تخلص تھا۔ 1855ء میں بمقام خیرآباد پیدا ہوئے۔ جوانی کا زمانہ گورکھپور میں گزارا۔ یہ شعر گورکھپور کی صحبت کا مظہر ؎ وہ گلیاں یاد آتی ہیں جوانی جن میں کھوئی ہے بڑٰی حسرت سے لب پر ذکر گورکھپور آتا ہے امیر مینائی کے شاگرد تھے۔ ریاض...
  13. کاشفی

    اردو نظم: مولیٰنا کی قیام گاہ، از: احمق پھپھوندوی

    پورا نام تو لکھنا ہی بھول گیا۔۔ قلمی نام، احمق پھپھوندوی - پورا نام، محمد مصطفٰی خان مداح والد کا نام: عبداللہ خان جائے پیدائش: پھپوند، بھارت ہندوستان انڈیا :) تاریخ پیدائش: 1895، پھپھوند، اناؤ - بھارت وفات: 1957-08-08 پھپھوند،اناؤ - بھارت اللہ رب العزت انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔۔آمین
  14. کاشفی

    اردو نظم: مولیٰنا کی قیام گاہ، از: احمق پھپھوندوی

    احمق پھپھوندوی تعارف شاعر: احمق پھپھوندی جنگِ آزادی کے مجاہد تھے۔ قیدوبند کی مصیبتیں جھیلیں۔ انگریزی حکومت کے خلاف ان کا طنزیہ لہجہ تلخ سے تلخ تر تھا۔۔انہوں نے بہت کچھ لکھا۔ لیکن اکثر نہیں تو کبھی کبھی ان کے یہاں ابتذال بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ مثلاَ کب تک کھلائےگا تو قلابازیاں مجھے عاشق ہوں میری...
  15. کاشفی

    اردو نظم: مولیٰنا کی قیام گاہ، از: احمق پھپھوندوی

    شکریہ برادر۔خوش رہیئے۔۔۔
  16. کاشفی

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم عالمی ادارہ صحت نے تین روزہ پولیو مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔ قومی پولیو مہم میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم رہے۔ سنتالیس ہزار خاندانوں نے پولیو کے قطرے پلانے سے بھی انکار کیا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013...
  17. کاشفی

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال پشاور میں سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کے اغواء کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آج دوسرے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ پشاور: (دنیا نیوز) سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کو منگل کی شب حیات آباد سے اغواء کیا گیا تھا جس کیخلاف لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے...
  18. کاشفی

    تحریک انصاف کا ڈرون ڈرامہ فلاپ ہو گیا: رانا ثناء اللہ

    تحریک انصاف کا ڈرون ڈرامہ فلاپ ہو گیا: رانا ثناء اللہ صوبائی وزیر پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دھرنوں سے ڈرون حملے نہیں روک سکتی یہ ڈرامہ فلاپ ہو گیا ہے۔ لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حیات آباد ٹول پلازہ پر دھرنا دینے...
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    درِ دیر اور آرزو ، توبہ توبہ خطا کی جو سیدھا مسلمان جانا (آرزو لکھنوی)
  20. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وہ ہنس کر اگر حالِ دل پوچھ بیٹھے جو کچھ یاد ہے، بھول جانا پڑے گا (آرزو لکھنوی)
Top