سیدھی سی بات میں نے بھی کی ۔ کہ اس طنز کا جواب عنایت فرما دیں۔۔
مجھے دوستی دشمنی سے کوئی دلچسپی نہیں۔۔ مجھے کیا راس آتا ہے نہیں آتا ۔۔اس سے کسی کو دلچسپی نہیں ہونی چاہیئے۔۔میں یہاں محفل میں شعرو شاعری کے لیئے آتا ہوں۔۔لیکن کچھ مخصوص لوگ ہمیشہ چھڑخانی کرکے اپنا بھی وقت ضائع کرتے ہیں اور میرا...