تو ارادہ بنانے میں کونسی دیر لگتی ہے ۔ :battingeyelashes: بنالو ،، ہم تینوں پارٹنر شپِ کرلیتے ہیں فائدہ مند
کاروبار ہے ۔۔ میں آپ دونوں کو یہاں سے وافر مقدار میں بھیجا کروں گی ۔ آپ دونوں آگے آگے چلاتے رہنا :cool3: پھر اگلے مرحلے میں ۔۔ میں اینٹی لائس لوشن سپلائی کروں گی ۔ :openmouthed: اور آپ...
:music: یہ مردوں کی بیٹھک '' دو تین دن سے کیوں ویران سنسان پڑی ہے بھئی :laugh:
بس اتنا ہی شوق تھا کیا ۔ ۔۔ ۔ ،اب کرنے کو باتیں ختم ہوچکیں ہیں کہ یا اب بیٹھک میں دل نہیں لگدا :confused:
:confused4:
لو اس میں اداسی کی کیا بات ہے بھلا ، سورج نہیں دیکھا تو کیا ہوا :confused4: میں لادوں یہی پے ۔ تب جی بھر کے دیکھ لینا :battingeyelashes:
چلو اچھا ہوا ڈھیر سارے کھانے ساتھ لے گیا ہیں ، اندازہ کتنے دن نکل جائے گے انکے اس سارے کھانوں سے :pizza:
یہ آپ نے بہت اچھا کیا ،، میں کمچور ہوں میرے سامنے جو آتا ہے اسے ہی لگاتی تھی کہ کون اب مزید سمائلی پر کلک کرکے انتظار کرے :tv:
اب بہت مزہ آتا ہے ہر بار چینج ہوئے سامنے آتے ہیں تو جو دل کرتا ہے لگا لئے جاتے ہیں ۔ شکریہ ۔ :rose:
زندوں کے جیسے حرکتیں کررہی ہیں ، ایک بلا سموکنگ کر رہا ہے ، اور اوپر والی بلی ہنس رہی ہے ۔ مگر :confused1: میں یہاں انکو بلکل ساکت ہی دیکھ رہی ہوں یہ ویسی کیوں نظر نہیں آرہیں جیسی ای میل میں ہیں :confused1:
ماورہ تم کہاں ہو :confused: مجھے کیوں کم کم نظر آرہی ہو ۔ تمھارے بغیر مجھے مزہ نہیں آتا ،
تم نہیں ہوتی تو آنکھوں کے آگے اندھیرا چھایا رہتا ہے :tongue: ، بھوک نہیں لگتی :battingeyelashes: ساری رات تارے گنتی رہتی ہوں :party: ، ۔ دل نہیں لگدا ، :grin::grin:
(بھائی پہنچ گیا خیر خیریت سے ۔ )...
واش بیسن کیوں :confused: میرا نئا نئا تو واش بیسن لگا ہے کچھ ہی وقت ہوا :battingeyelashes: آپ کیا چاہتے ہو میں اپنا واش بیسن گندہ کروں :noxxx:
اس سے اچھا ہے نا مار کر ، یا مارے بغیر خط میں ڈال کر پوسٹ کردوں ۔ کسی کام تو آئے ناں ۔ :battingeyelashes:
میرے لئے خوشی کی بات ہوگی کہ بوجھ ہلکا ہوا ، اور خارش کم ہوگئی :rollingonthefloor: آپکے لئے اب میں کیا کہہ سکتی ہوں :idontknow: :rollingonthefloor:
ڈرئیے گا مت ۔ ۔۔۔ :battingeyelashes: ڈر لگا تو ناخن پے رکھ کر مار ڈالئیے گا بے شک ۔