مٹھائی تو میں آپ سے ہی کھاؤں گی :battingeyelashes: ذرا تھوڑا صبر کرلیں ، اُدھر پاکستان میں جھگڑا چل گیا ہے کہ بوچھی نے اپنی کڑُی دا رشتہ چاچے دے گھر دے دیتا ِ ہون سانوں وی اسکی دوسری کُڑی کا رشتہ لے کر دیا جائے ۔
اسلئے مٹھائی کے ڈبے کیا پتا دوگنے ہوجائے ۔ اسلئے ایک ساتھ ہی کھاؤں گی ۔ :party: