نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آنند نرائن مُلا :::: گزری حیات، وہ نہ ہوئے مہرباں کبھی :::: Anand Narain Mulla

    آنند نرائن مُلّا غزل گزُری حیات، وہ نہ ہُوئے مہرباں کبھی سُنتے تھے ہم، کہ عشق نہیں رایگاں کبھی اِتنا تو یاد سا ہے ، کہ ہم تھے جواں کبھی پھرتی ہیں کُچھ نِگاہ میں پرچھائیاں کبھی دو گُل قفس میں رکھ کے نہ صیّاد دے فریب دیکھا ہے ہم نے، جیسے نہیں آشیاں کبھی بُھولے ہوئے ہو تم ، تو...
  2. طارق شاہ

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    جناب ذولفقار نقوی صاحب ! تشکّر جواب کے لئے ، آپ کے ابتدائی جملوں سے کسے انکار ہو سکتا ہے یہ بات صرف لکھنے والے پر نہیں، پڑھنے والوں، بلکہ زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق انسان پر بھی صادق آتا ہے ، کامل ایک الله ہی کی ذات ہے ۔ تفہیم شعر ہر شخص پر یکساں نہیں، اس لئے یہ ضروری نہیں کہ ہر وقت، یا...
  3. طارق شاہ

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    جناب ذولفقار نقوی صاحب ! غزل شیئر کرنے کے لئے تشکّر ! مطلع: ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﺎﺭﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺯﯾﺐِ ﻗﺮﻃﺎﺱ ﻓﻘﻂ ﯾﺎﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﻟﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ اور یہ شعر: ﺩﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﮯ ﺫﺭﺍ دیکھ ﺗﻮ ﺍٓﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﺭّﮮ ﺫﺭّﮮ ﻧﮯ ﻣِﺮﮮ ﺍﺷﮏ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ بہت پسند آیا ، بہت سی داد قبول کیجئے بقیہ اشعار بھی اچھے ہیں مگر کہیں کہیں مجھے...
  4. طارق شاہ

    ادا جعفری گھر کا رستہ بھی ملا تھا شاید

    اِس قدر تیز ہَوا کے جھونکے شاخ پر پھول کِھلا تھا شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ بے مہر نہ ہوتے ہوں گے وہم سا دل کو ہُوا تھا شاید کیا کہنے تشکّر شیئر کرنے پر، احمد صاحب ! بہت خوش رہیں :)
  5. طارق شاہ

    تعارف میری حاضری

    جناب ذوالفقار نقوی صاحب السلام علیکم! اردو محفل میں، دلی خوش آمدید ۔ آپ جیسے صاحب علم کا شریک محفل ہونا ہی، دل میں ایک فرحت اور شادمانی کا احساس جگاتا ہے یہاں کچھ لوگ ہی شاید علمی اسناد اور تجربے میں آپ کے ہم پلہ ہوں، مگریہاں آپ سب ہی کو ذوق میں بہت خوب اور بالا پائیں گے ، ہم ایک خاندان ہی...
  6. طارق شاہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    جیہ صاحبہ تشکّر مسکراہٹیوں کے لئے! تبصرہ اچھا ہے ، نظم نظر سے نہیں گزری تھی شاید ان دنوں کی ہے جب ہم ایک ماہ سے زاید چھٹیوں کے وجہ سے محفل میں نہیں آ سکے تھے نظام بہت اچھی ہے سو فاتح صاحب کو ڈھیر ساری داد :) اور آپ کا بھی تشکّر کے اس بہانے مسکرانے کو ملا تشکّر بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے کہا تھا نا کہ میری ہی فہم کا قصور، وہی سمجھیں اِسے ! ورنہ کتنا آسان تھا، صرف پسند کی ریٹنگ دینا ، واہ کرنا ، یا محض چپ ہی رہنا :):) بہت خوش رہیں ۔ معذرت زحمت کے لئے ۔ بہت ہوش رہیں :):)
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خبر لے حُسنِ بے پرواہ کہ جراَت بن چلی ارماں نظر کی آڑ لے کر سامنے دل ہوتا جاتا ہے آنند نرائن ملّا (ملّا لکھنوی )
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجیب ، نادر ، خوب جیسے لفظ عجیب، خوب، نادر جیسے لفظ ہیّت یا تاثیر یا معنویت ختم نہیں کرتے بلکہ تقویت کے لئے استعمال ہوتے ہیں یہاں بھی عجیب ، مرہم کو مرہم ہی رہنے دے رہا ہے ، اس کی ہییّت اور خاصیّت نہیں بدل رہا جبکہ ناخن جسے زخم کریدنے والا ، ٹھیک نہ ہو دینے والا ، تر وتازہ رکھنے والا کہا گیا...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تابِ جلوہ بھی تو ہو، وہ سُوئے بام آیا توکیا چشمِ مُوسیٰ لے کےعشقِ تشنہ کام آیا تو کیا آنند نرائن ملّا (ملّا لکھنوی )
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گزُری حیات ، وہ نہ ہُوئے مہرباں کبھی ! سُنتے تھے ہم، کہ عشق نہیں رائیگاں کبھی آنند نرائن ملّا (ملّا لکھنوی )
  12. طارق شاہ

    شہرِ خیال و خواب میں آباد ہو گیا

    جاوید مرزا صاحب ! تلاش اور آگاہی کے لئے تشکّر بہت اچھی غزل ہے ! حق بحقدار رسید بہت خوش رہیں جناب :)
  13. طارق شاہ

    تلوک چند محرُوم :::: ہم دل جلوں کو اے بُتِ نامہرباں نہ چھیڑ :::: Tilok Chand Mehroom

    تشکّر اظہار خیال اور اس ہمت افزائی پر، کاشفی صاحب! شیئر کرنا باعثِ شادمانی رہی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  14. طارق شاہ

    تلوک چند محرُوم :::: ہم دل جلوں کو اے بُتِ نامہرباں نہ چھیڑ :::: Tilok Chand Mehroom

    ممنون و متشکّر ہوں پذیرائی اور اظہار خیال پر ! خوشی ہوئی شریک محفل کر کے جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں !:)
  15. طارق شاہ

    تلوک چند محرُوم :::: رہی فراق میں بھی شکل رُو برُو تیری :::: Tilok Chand Mehroom

    غلطی سے یہاں لگ گئی ہے، صاحب اختیار اگر پسندیدہ کلام میں منتقل کردے تو ممنون ہوں گا تشکّر ۔
  16. طارق شاہ

    تلوک چند محرُوم :::: رہی فراق میں بھی شکل رُو برُو تیری :::: Tilok Chand Mehroom

    غزل تلوک چند محروم رہی فراق میں بھی شکل رُو برُو تیری شبہیہ کھینچی تصوّر نے ہُو بہُو تیری معاف رکھ جو ہے گُل ہائے ترسے پیارمجھے کہ اِن میں رنگ تِرا کُچھ ہے، کُچھ ہے بُو تیری نسیمِ صبح کا جھونکا نفس نفس تیرا رہے گی سوختہ جانوں کو آرزو تیری یہ فخر کم نہیں، ہم لائقِ خِطاب تو ہیں عزیز...
  17. طارق شاہ

    تلوک چند محرُوم :::: رہی فراق میں بھی شکل رُو برُو تیری :::: Tilok Chand Mehroom

    غزل تلوک چند محروم رہی فراق میں بھی شکل رُو برُو تیری شبہیہ کھینچی تصوّر نے ہُو بہُو تیری معاف رکھ جو ہے گُل ہائے ترسے پیارمجھے کہ اِن میں رنگ تِرا کُچھ ہے، کُچھ ہے بُو تیری نسیمِ صبح کا جھونکا نفس نفس تیرا رہے گی سوختہ جانوں کو آرزو تیری یہ فخر کم نہیں، ہم لائقِ خِطاب تو ہیں عزیز...
  18. طارق شاہ

    فراق :::: دل افسُردوں کے اب وہ وقت کی گھاتیں نہیں ہوتیں :::: Firaq Gorakhpuri

    رگھو پتی سہائے۔۔ اُن کا حقیقی نام ہے اور فراق تخلص ہے اور جناب کا تعلق گورکھپور سے ہونے کی وجہ سے گورکھپوری ہیں شاعری، اردو ادب اور انگلش لڑیچر میں بڑا مقام ہے بلکہ ستون کی حیثیت رکھتے ہیں :) (فیض صاحب اور فراق صاحب پچھلی صدی میں دو عظیم شاعر اور شخصیت ہم سے جُدا ہوئے بھی کہا جاتا ہے )
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ فیضِ محبّت ہے، محبّت کے تصدّق ! میں اورکہیں ہُوں، مِرا دل اورکہیں ہے بہزاد لکھنوی (بشکریہ کاشفی)
Top