نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آتش ہو ، اور معرکہء خیر و شر نہ ہو - اختر عثمان

    یہ کارِ عشق بھی ہے عجب کارِ ناتمام ! سمجھیں کہ ہورہا ہے ، مگرعمربھرنہ ہو اک یادِ خوش جمال جوازِ حیات ہے اک محورِ خیال ہے، یہ بھی اگر نہ ہو کیا کہنے صاحب :):)
  2. طارق شاہ

    آنکھ نے بات کی لب سے پہلے - صابر ظفر

    بہت خوب جناب ! صابر ظفر صاحب مجھے عبید الله علیم کا متبادل یا جانشین کہیں لگتا ہے آج کل پی ٹی وی پر بھی بہت نشر ہونے والے شاعروں میں ہیں تشکّر شیر کرنے پر :)
  3. طارق شاہ

    جب سے وہ آیا ہے میرے دھیان میں - بقا بلوچ

    قیصرانی صاحب ! مطالعہ بالکل ہی نہیں لگتا آپ کا جناب :) رگوپتی سہائے ، یہ فراق گورکھپوری کے ساتھ کیوں یا کیا ہے:):) جوش صاحب کی مشہور زمانہ جنگل کی شہزادی ، جو یہاں بھی کئی بار پیش کی گئی ہے کو اچُھوتا کہنا ، جیسے کسی نے آج ہی لکھی ہو :):):) یو آر ہیڈ لائبریرین مین :):):):)
  4. طارق شاہ

    اک عمر سے میں بات یہی سوچ رہا ہوں - بقا بلوچ

    ٹوٹا ہے مِرے دل کی طرح تیرا فسوں بھی اے شہرِ طلسمات! یہی سوچ رہا ہوں کیا کہنے :)
  5. طارق شاہ

    اقبال اقبال کی نظم شمع اور شاعر سے انتخاب

    محمد یعقوب آسی صاحب! کتابت کی غلطی سے ن الگ ( جداگانہ) تحریر ہو گئی ہے اصل میں نُون مِیم سے مِلی ہوئی ہے (الحاق رکھتی ہے ) صحیح شعر یوں ہے: می تپد صد جلوہ درجانِ امل فرسودمن برنمی خيزد ازيں محفل دلِ ديوانۂِ پوری صحیح نظم ذیل میں لکھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوش می...
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانواڈول دماغ ہرگز نہیں ہوسکتا سو فی صد درست کہہ رہا ہوں اور قابو میں ہے :) شمشاد بھائی کے چ صرف چائے کے لئے، پر ہی چ سے لکھا تھا ح کے بعد بھی خود حضور ہی نے ثمینہ کی چائے کا ذکر کر کے گنگا الٹی بہا دی تھی :):) منبر یا مائیک لئے ہُوئے ہوں جو جوش میں ہوش کھو دونگا :):):)
  7. طارق شاہ

    اس دل میں تیری یاد کا طوفان رہے گا (براے اصلاح و تنقید)

    بنیادی معلومات کے بغیر مصرعے موزوں کرنا بھی ممکن نہیں غزل یا شاعری تو بعد کی بات ہے ، اس مد میں ذرا وقت لگائیں مؤنث ، مذکر، واحد، جمع ، اسم ، فعل وغیرہ اوزان صحیح کردینے سے بھی ٹھیک تو نہیں ہو جائیں گے اپنے آپ ۔ بنیادی باتیں اور اردو قوائد سے واقف ہو جائیں گے تو باقی باتیں خود بخود وقوع...
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نسخۂ الفت میرا اگر کسی طور، ہراِک الفتِ جاناں کا خیال شعر میں ڈھل کے ثنائے رُخِ جانانہ بنے پھر تو یُوں ہو کہ مِرے شعر وسُخن کا دفتر طول میں طولِ شبِ ہجر کا افسانہ بنے ہے بہت تشنہ مگر نسخۂ اُلفت میرا اس سبب سے کہ ہر اک لمحۂ فرصت میرا دل یہ کہتا ہے کہ ہو قربتِ جاناں میں بسر فیض احمد فیض
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بالیں پہ کہیں رات ڈھل رہی ہے اک سُخن مطربِ زیبا کہ سلگ اُٹھے بدن جرس گُل کی صدا فرشِ نو میدئ دیدار ٹوٹی جہاں جہاں پہ کمند بالیں پہ کہیں رات ڈھل رہی ہے یا شمع پگھل رہی ہے پہلو میں کوئی چیز جل رہی ہے تم ہو کہ مری جاں نکل رہی ہے فیض احمد فیض
  10. طارق شاہ

    انشا اللہ خان انشا سُنتے ہیں پِھر چُھپ چُھپ اُنکے گھر میں آتے جاتے ہو

    ابن انشا اور انشاالله خاں انشا ، دو مختلف ادوار ، اور افکار کے شاعر ہے ، شاید یکجا کردیا ہے آپ نےانہیں دیکھ لیں :) تشکّر :):)
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نشترِ یاد نہ کم ہجر کے کانٹوں سے ذرا دل ہُوا جس سے دریدہ مِرا داماں کی طرح شفیق خلش
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِلوں میں حوصلہ اب بھی ہے ٹوٹ جانے کا مزاجِ یار میں اگلا سا بانکپن تو رہے باقر زیدی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ اور بات ہے دستِ رسا گریزاں تھا مگر احاطۂ امکاں میں خوش بدن تو رہے باقر زیدی
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چرب زبانی دنیاوی کاموں میں سود مند ہو تو ہو ، مگر آخرت پر عمل ہی کار آمد ہوگا ،( چ سے :))
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جوش میں صد فی صد ہوش برقرار نہیں رہتا ، اس لئے اجتماعی جوش میں ہوش کے لئے خروش (شور، اونچی آواز ) کا ہونا ضروری ہے تاکہ انسان جوش میں ہوش مکمل ہی نہ کھودے ، خروش یا شور والی آوازیں اسے حقیقت، اریب قریب ،اپنے قرب و جوار یا دنیا میں رکھتی ہیں یعنی خروش ، (جوش کے) پریشر ککر میں سیفٹی یا ریلیف...
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ ، وہ چیز ہے جس سے انسان کے اندر سخت ھیجان پیدا ہوتا ہے ، چہرہ سرخ ہوجاتا ہے ، دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے ، نبض کی رفتار تیز ہوجاتی ہے ، سانس چڑھنے لگتی ہے حتی کہ ایک سنجیدہ و خوبصورت انسان خوفناک اور وحشت ناک شکل اختیار کرلیتا ہے غصہ ، کبر و خود بینی اور ظلم و تعدی سے مرتبط ہوتا ہے اسی لئے وہ...
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِن دنوں بخت نارسا ہے کُچھ ! چاہتا کُچھ ہوں ہو رہا ہے کُچھ یہ زمین مصحفی کی اچھی ہے کُچھ کی تکرار میں مزہ ہے کُچھ باقر زیدی
  18. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: نظرسے جواُس کی نظر مِل گئی ہے :::: Shafiq Khalish

    تشکّر اظہارِ خیال اورپذیرائی پر کاشفی صاحب ! بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    ناصر کاظمی :::: شہر سنسان ہے کدھر جائیں :::: Nasir Kazmi

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی پر ! :)
Top