نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    راکی گیپ روکتے ہوئے شام سے پہلے پہلے گھر واپس آگئے ٢١ دسمبر سے ٢٥ دسمبر کا سفر تمام ہوا :):):)
  2. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    سردی سے پانی جمی، برف ہوئی نظر آ رہی ہے لیکن آج 25 دسمبر کو دن صاف اور چمکیلا دیکھا تو واپسی کی ٹھانی
  3. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    یہ اگلہ انجن ہے آگ دہکتا نظر آرہا ہے ، سفر بمیں مزہ رہا ، انجن کا رخ واپسی کے لئے کس طرح گھماتے ہیں یہ بھی پہلی بار دیکھا ہم نے کہ کوئٹہ میں نہیں رہے اور وہاں ایسی چلنے والی ٹرین میں سفر بھی نہیں کیا ہے
  4. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    اس تلاش میں ہم نے ترین کا سفر بھی لیا یہ تین گھنٹے سے زیادہ کی investment بھی کوئی کام نہیں آئی البتہ کوئلے سے چلنے والی دو انجن (آگے اور پیچھے) نے پہاڑیوں سے گزار کر سب سے اونچے مقام پر پہنچایا ، برف نہیں البتہ سردی ایسی کہ با ہر نہیں کھڑے ہو سکتے تھے زیادہ دیر سب ہی تیاری سے آئے تھے سو...
  5. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

  6. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    تھوڑی بہت گری اس سے زیادہ نہیں رہی کہ سب کچھ سفید ہو جاتا :( پھر بھی کامیابی ہوئی کہ 24 یعنی کل ہم نے برف پکڑ یا ڈھونڈ لی
  7. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    مڈلینڈ ، میں کرسمس ڈیکو رات کو چراغاں نہ دیکھ سکے کے ، یہاں سے وہاں اور وہاں سے کہیں اور کا سفر رہا cb اور ویدر رپورٹ کار آمد نہ ہوئیں پھر بھی امید یہاں بندھی ،mt savage md میں ، لیکن ہمارے آنے سے پہلے تھوڑی فلوریز ہی رہی
  8. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    انٹر سٹیٹ ہائی وے 68 پر برف پڑنے کا منظر تلاش کرنے کی سفر میں
  9. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    9 - ڈگری میں دوسرے روز بھی یہاں آئے کہ برف کی فورکاسٹ تھی مگر نہ ہوئی یہاں آنے کی وجہ یہ بھی رہی کہ ہمیشہ دسمبر میں برف گرتی ہے ، اور دو ہفتے پہلے چند روز تک گری اور کافی دن تک سائڈ پر پڑی رہی ۔
  10. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    frostburg؛ میری لینڈ
  11. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

  12. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    یہ اور اس کے بعد والی چند تصاویر 23 دسمبر کی ہیں ۔ dan's rocks overlook فراسٹ برگ میں لی گئی ہیں
  13. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    پچھلے چار دن سے وائٹ کرسمس تلاش کرنے میں ، ویسٹرن میری لینڈ ، الیگنی کاونٹی ، ویسٹ ورجینا اور اور قریب پینسلوینیا کے ماونٹین ٹاؤنز میں سخت سردی میں گھومتے رہے ۔ بالا تصویر الیگنی کاونٹی کے قرب جوار کی ہے، جو کل لی تھی ( 24 دسمبر کو )
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صبح کا تارا اُبھر کر رہ گیا رات کا جادُو بکھر کر رہ گیا ہم سفر سب منزلوں سے جامِلے میں نئی راہوں میں مر کر رہ گیا کیا کہوں اب تجھ سے اے جوئے کم آب میں بھی دریا تھا اُتر کر رہ گیا ناصر کاظمی
  15. طارق شاہ

    ناصر کاظمی :::: شہر سنسان ہے کدھر جائیں :::: Nasir Kazmi

    غزل شہر سنسان ہے کدھر جائیں خاک ہو کر کہیں بکھر جائیں رات کتنی گزُر گئی لیکن اتنی ہمّت نہیں ، کہ گھر جائیں یوں تِرے دھیان سے لرزتا ہُوں جیسے پتّے ہوا سے ڈر جائیں اُن اجالوں کی دُھن میں ‌پھرتا ہُوں چَھب دِکھاتے ہی جو گزُر جائیں رین اندھیری ہے اور کنارہ دُور چاند نکلے تو، پار اُتر جائیں...
  16. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: نظرسے جواُس کی نظر مِل گئی ہے :::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش غزل نظرسے جواُس کی نظر مِل گئی ہے محبت کو جیسے اثر مِل گئی ہے سرِشام ، وہ بام پر آئے ، شاید ہم آئے گلی میں خبر مِل گئی ہے مزید اب خوشی زندگی میں نہیں ہے تھی قسمت میں جومختصرمِل گئی ہے گِلہ کیوں کریں ہم مِلی بے کلی کا توسّط سے اُس کے اگرمِل گئی ہے ہمہ وقت طاری جو رہتی تھی...
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُن اُجالوں کی دُھن میں ‌پھرتا ہُوں چَھب دِکھاتے ہی جو گزُر جائیں ناصر کاظمی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فرصتِ موسمِ نشاط نہ پُوچھ جیسے اِک خواب، خواب میں دیکھا ناصر کاظمی
Top