سیف صاحب کی بہت خوب لکھی نظم شریکِ محفل کرنے پر بہت سی داد قبول کیجیے ۔
بہت خوب اور مربوط کلام کے شاعر تھے غضب شاعری کر گئے ہیں
اسی بحر میں :
رات کے بے سُکوں خموشی میں
رو رہا ہُوں کے سو نہیں سکتا
سامع یا قاری کو بھی رلانے کے لئے کافی ہے
آپ کی اس پیشکش میں معمولی سی ٹائپوز ہیں دُور...