نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    یہ ادا آپ میں سرکار کہاں تھی پہلے

    روحانی صاحب! ہندؤں میں بڑے بڑے نامی گرامی استاد شاعر گزرے ہیں اور اب بھی بہت سے ہیں ایسے بھی ہیں جنھوں نے حمد ، نعتیں، سلام، منقبتیں اور کافی رسائی کلام نہ صرف لکھا ہے بلکہ کتابیں چھاپیں ہیں چکبست، آنند ملّا ، تلوک چند، کرشن بہاری، بدھ پرکاش گپتا جوہر، جگن ناتھ آزاد اور بہت سے ایسے ہیں جو...
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: صد شُکر ریزہ ریزہ کا خدشہ نہیں رہا :::: Shafiq Khalish

    تشکّر اظہار خیال کے لئے کاشفی صاحب! بہت خوش رہیں :)
  3. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دُنبہ کے قربانی کا گوشت اگر آگیا تو کھالیا، یا پھر ایک بار ایک ایسی دعوت میں جانے کا اتفاق ہوا جہاں سالم دنبہ میں چاول بھر کر مہمانوں کے لئے رکھا گیا تھا ۔ خرگوش کبھی نہیں کھایا اور شاید کبھی کھانا ہو سکے کہ اسے یہاں پالتو جانور سمجھا جاتا ہے اور جب ہم وہاں یعنی پاکستان میں تھےتو ہمیں یہ بلی...
  4. طارق شاہ

    مخمور دہلوی :::: تِیرہ بختی کو کسی طرح چُھپایا نہ گیا :::: Makhmoor Dehlvi

    نیرنگ خیال صاحب! تشکّر اظہار خیال، اور پزیرائی کے لئے جناب ! خوشی ہوئی جو انتحاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  5. طارق شاہ

    مخمور دہلوی :::: تِیرہ بختی کو کسی طرح چُھپایا نہ گیا :::: Makhmoor Dehlvi

    تشکّر کیانی صاحبہ ! انتخاب کی پذیرائی اور ستائش کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل پسند آئی۔ بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: صد شُکر ریزہ ریزہ کا خدشہ نہیں رہا :::: Shafiq Khalish

    کیانی صاحبہ! اِس اظہارِ خیال، پذیرائی اور ہمّت افزائی پر تشکّر بہت خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل پسند آئی بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    با وثوق ذریعہ ہو گئیں آپ موسم کا حال جاننے کے لئے
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالتِ مجبوری یا صحرا میں ہیں تو کھانے کی مجبوری ہے ورنہ آپ کی بات سے متفق ہوں، ہم بھی ایک آدھ نوالہ کچھ کھانے سے پہلے ، یا کھانے کے ساتھ ہی کھا سکتے ہیں
  9. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تصویر برائے ثبوت آپ کے پاس ہے کیا ؟ شمشاد بھائی عبید صاحب باوثوق اور معتبر نہیں آپ کا موسم کا حال سنانے والا اسی لئے علم کو ٹھیک نہیں کہہ پا رہے ہیں ، دیگر ذرائع استعمال کریں آپ ۔
  10. طارق شاہ

    مخمور دہلوی :::: تِیرہ بختی کو کسی طرح چُھپایا نہ گیا :::: Makhmoor Dehlvi

    تشکّر اظہار خیال اور ہمت افزائی پر جناب ! بہت خوش رہیں :)
  11. طارق شاہ

    یہ ادا آپ میں سرکار کہاں تھی پہلے

    تشکّر شیئر کرنے پر بلال جلیل صاحب! بہت خوش رہیں :) قد کے بڑھتے ہی بڑھی جورو جفا کی عادت تجھ میں یہ بات ستمگار کہاں تھی پہلے بڑھی کو پڑی کرنے سے متصادم بیان دور ہوگا کہ بڑھی 'ہونے' پر دلیل ہے ، جبکہ دوسرا مصرع میں پہلے کہاں تھی ، میں صاف نہ ہونے کی بات ہے یعنی ، جب تھی ہی نہیں تو بڑھی کہاں سے...
  12. طارق شاہ

    مخمور دہلوی :::: تِیرہ بختی کو کسی طرح چُھپایا نہ گیا :::: Makhmoor Dehlvi

    تشکّر اظہار خیالاور پذیرائی کے لئے، کاشفی صاحب! بہت خوش رہیں :)
  13. طارق شاہ

    درد گُل سے بھی ہو سکی نہ گریباں کی احتیاط

    جناب احمد بلال صاحب ! شرمندہ ہوں صاحب! عجلت میں لکھ گیا ورنہ مطلب آپ ہی سے تھا کسی کو بھی صاحب، صاحبہ یا جناب ، جنابہ کہنے میں مجھے عار نہیں بلکہ دلی طور پر ہی کہتا ہوں کہ سب ہی میرے لئے برابر اور معزز ہیں کچھ لوگ شاید ایسے ہوں جو صاحب جناب کہنے سے ہچکچاتے ہوں کہ اس سے کسی کو اپنا مالک یا خود...
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    hummus and baba ganoush ثمن اور جمن کے لئے سادہ اور آسان طریقہ ہے اسے بنانے کا ان کی ترکیب انٹرنیٹ سے دیکھ کر با آسانی بنا یا جاسکتا ہے چنے اور بینگن ہر جگہ آسانی سے مل جاتا ہے
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی فیض صاحب تو ایسے موسم میں چائے نہیں پیتے تھے اور جب ایسا موسم نہ بھی ہوتا تھا تو ،اکثر یہ کہتے تھے کہ: آئے کچھ ابر ، کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئے اُس کے بعد آئے جو عذاب آئے شاید ضیاالحق یا ان ہی کی طرح کے کسی شخص کو چھیڑنے کے لئے یوں کہتے ہوں
  16. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بیہوش ہوں کہ ہوش میں اب آرہا ہوں میں - بہزاد لکھنوی

    اِس کی خبر نہیں ہے کہ منزل ہے کِس طرف احساس اِس قدر ہے کہ ، ہاں جا رہا ہوں میں کیا کہنے تشکّر شیئر کرنے پر صاحب بہت خوش رہیں :)
  17. طارق شاہ

    درد گُل سے بھی ہو سکی نہ گریباں کی احتیاط

    جناب احمد بلال صاحب! بہت خُوب انتخاب ، تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  18. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: صد شُکر ریزہ ریزہ کا خدشہ نہیں رہا :::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش غزل صد شُکر ریزہ ریزہ کا خدشہ نہیں رہا دل ضبط و اعتبار میں خستہ نہیں رہا کیا خُوب ، رہ سکوںگا نہ تیرے بغیر پل افسوس جس پہ سچ کا بھی خدشہ نہیں رہا باتوں سے تیری ذہن ہمارا بنائے پھر ایسا اب ایک بھی کوئی نقشہ نہیں رہا افسوس یوں نہیں ہمیں مال ومتاع کا سوچیں ہماری جان کا صدقہ نہیں...
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ دنیا ہے، ہنسا کرتی اوروں کی مصیبت پر تِرا رونا یہاں اے چشمِ گریاں کون دیکھے گا فضل الہیٰ مخموردہلوی
  20. طارق شاہ

    مخمور دہلوی :::: تِیرہ بختی کو کسی طرح چُھپایا نہ گیا :::: Makhmoor Dehlvi

    غزل مخمور دہلوی تِیرہ بختی کو کسی طرح چُھپایا نہ گیا دو قدم چھوڑ کے مجھ کو مِرا سایا نہ گیا تیرے آگے سرِ تسلیم جُھکایا نہ گیا تیرے ہوتے بھی خُدا تجھ کو بنایا نہ گیا الله الله ، مِرے دل میں سمانے والے وُسعتِ کون و مکاں میں بھی سمایا نہ گیا کاش کچھ اور مِری عُمْر وفا کرجاتی اُن کو حسرت...
Top