نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت نہیں جو ایسی باتیں خواب کی باتیں لگیں
  2. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غُدود اور تُرشی کی جنگ کا بہت سوں کو ہمیشہ سامنا رہتا ہے خدا کا شکر ہے کہ ہمیں ایسا کوئی مسئلہ نہیں اور نہ ہی ہم کسی قسم کی غذائی یا خوردنی الرجی کا شکار ہیں ۔ ورنہ ہم ایسے چٹورے کا کیا ہوتا،
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم ، پُھونک، تعویذ گنڈہ دین اور اعتقاد سے دُوری نے اور کہیں نا مساعد حالات نے حوصلے کھو دینے والوں کو رمتا جوگیوں، فقیروں کے چکر میں پھنسا دیا ہے ، اوپر سے اخبار اور ٹی وی پر اشتہاروں نے خلاصیِ غم کو اِن ہی کی توسط اور تعویذ سے مشروط کردیا ہے۔ کِس کِس اور ڈال ڈال والی بات ، ہر شہر، قصبہ ہر...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شعورِ ذات و شعورِ جمال میں گُم سا ہُوں اپنی شوخیِ فکر و خیال میں گُم سا فضا ابن فیضی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اپنے دَور کے ہر تجربے میں زندہ ہُوں مِرے شعوُر کا ماضی ہے حال میں گُم سا فضا ابن فیضی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تُو چاہے نہ چاہے، مجھے کُچھ کام نہیں ہے! آزاد ہُوں اِس سے بھی ، گرفتار ہُوں تیرا خواجہ میر درد
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کڑھنے پہ مِرے جی نہ کڑھا ، تیری بَلا سے اپنا تو نہیں غم مجھے ، غمخوار ہُوں تیرا خواجہ میر درد
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاکِ جگر تو سینکڑوں خاطر میں کُچھ نہ تھے دل کی تپش کے آگے میں ناچار ہو گیا خواجہ میر درد
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کُچھ ہے خبر تجھے بھی، کہ اُٹھ اُٹھ کے رات کو ! عاشق تِری گلی میں کئی بار ہو گیا خواجہ میر درد
  10. طارق شاہ

    فضا ابن فیضی :::: شعورِ ذات و شعورِ جمال میں گم سا :::: Fiza Ibn-e-Faizee

    جناب محمود احمد غزنوی، اور جناب نیرنگ خیال صاحب ! متشکّر اور ممنُون ہُوں آپ صاحبان کے اِس اِظہارِ خیال اور پذیرائی اِنتخاب پر ! بہت خوشی ہوئی جو مُنتخبہ غزل آپ کے معیار اور ذوقِ خُوب کے مطابق نِکلی۔ بہت خوش رہیں :)
  11. طارق شاہ

    فضا ابن فیضی :::: شعورِ ذات و شعورِ جمال میں گم سا :::: Fiza Ibn-e-Faizee

    غزل فضا ابن فیضی شعورِ ذات و شعورِ جمال میں گم سا ہوں اپنی شوخیِ فکر و خیال میں گم سا بہت حَسِین ہے چہروں کی انجمن ، لیکن ہر آفتاب ہے، گردِ زوال میں گم سا میں اپنے دَور کے ہر تجربے میں زندہ ہُوں مِرے شعوُر کا ماضی ہے حال میں گم سا جواب اِس کا ذرا زندگی سے پوچھو تو ہر آدمی ہے ادھورے...
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیارے ، تِری صُورت سے بھی اچھّی ہے جو تصوِیر رکھی ہے ، تجھے میں نے دِکھانے کی لئے ، آ ڈاکٹر کلیم عاجز
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کب دیکھئے تیار ہو ، ہم خُونِ جگر سے اِک شوخ کی تصویر بنانے میں لگے ہیں ڈاکٹر کلیم عاجز
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اجی وہ کہاں چلے، اگر ہوں تو کہیں جائیں نا ، آپ ہی کی آنکھ کھل جاتی ہے :)
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رمتا جوگیوں نے وہ مال کمایا ہے کہ اچھے خاصے گھر گھر ہستی والے لوگوں نے بھی انہی کی طرح غلیظ رہ کر لوگوں کی پریشانیاں دور کرنے کا دھندہ شروع کردیا ہے ، وہ الگ بات ہے کہ پریشانیاں کم ہونے کے بجائے اور بڑھ جاتی ہیں ، جتنی بڑی پریشانی اتنی بڑی فیس ۔۔۔۔ ہر روز معرض وجود آنے والے ، گھر سے فٹ پاتھ...
  16. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نٹ کھٹ کی کھٹ کھٹ، کبھی کبھی گھر میں مسلسل کِھٹ کِھٹ کا سبب بن جاتی ہے نٹ کھٹوں کی، دل و در پر، کھٹ کھٹوں سے بچے رہنا ہی دانشمندی ہے ، ورنہ کھٹ اٹھنے کا بھی اندیشہ ہے
  17. طارق شاہ

    خواجہ میر درد :::: اپنا تو نہیں یار میں کُچھ ، یار ہُوں تیرا :::: Khwajah Meer Dard

    غزل خواجہ میردرد اپنا تو نہیں یار میں کُچھ ، یار ہُوں تیرا تُو جس طرف ہووے طرف دار ہُوں تیرا کڑھنے پہ مِرے جی نہ کڑھا ، تیری بَلا سے اپنا تو نہیں غم مجھے ، غمخوار ہُوں تیرا تُو چاہے نہ چاہے، مجھے کُچھ کام نہیں ہے! آزاد ہُوں اِس سے بھی ، گرفتار ہُوں تیرا تو ہووے جہاں مجھ کو بھی ہونا...
  18. طارق شاہ

    درد خواجہ میر درد :::: دل کِس کی چشمِ مست کا سرشار ہوگیا :::: Khwajah Meer Dard

    غزل خواجہ میر درد دل کِس کی چشمِ مست کا سرشار ہوگیا کِس کی نظر لگی، جو یہ بیمار ہو گیا کچھ ہے خبر تجھے بھی، کہ اُٹھ اُٹھ کے رات کو ! عاشق تِری گلی میں کئی بار ہو گیا بیٹھا تھا خضر آکے مِرے پاس ایک دم گھبرا کے اپنی زیست سے بیزار ہو گیا چاکِ جگر تو سینکڑوں خاطر میں کُچھ نہ تھے دل کی...
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سہل ممتنع یا کہتے تھے، کچھ کہتے جب اُس نے کہا کہئیے تو چُپ ہیں، کہ کیا کہئیے، کُھلتی ہے زباں کوئی فانی بدایونی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناخوشگوار ہے جو محبّت کا ماجرا اچھا تو لاؤ اور کوئی گفتگو کریں فانی بدایونی
Top