نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شعر اچھا ہے مگر تضادِ فطرت و سرِشت رکھتا ہے کیونکہ مرہم ، نام یا شناخت ہی مندمل کرنے کا ہے اس لئے ناخن کو مرہم گرداننا ، یا تشبیہہ دینا مرے خیال میں کچھ صحیح تاثر نہیں دیتا ، ہو سکتا ہے کہ میری یہ سوچ درست نہیں ہو، آپ بہت بہتر جانتے ہیں :):)
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے، ہے ! کِسی کی بزم مجھے یاد آ گئی واعظ خُدا کے واسطے، ذکرِ جناں نہ چھیڑ تلوک چند محرُوم
  3. طارق شاہ

    تلوک چند محرُوم :::: ہم دل جلوں کو اے بُتِ نامہرباں نہ چھیڑ :::: Tilok Chand Mehroom

    قیصرانی صاحب متشکّر ہوں اِس کرم نوازی کا ، درست کردیا اغلاط کو اظہار خیال کے لئے بھی تشکّر بہت خوش رہیں جناب :):)
  4. طارق شاہ

    تلوک چند محرُوم :::: ہم دل جلوں کو اے بُتِ نامہرباں نہ چھیڑ :::: Tilok Chand Mehroom

    غزل تلوک چند محرُوم ہم دل جَلوں کو اے بُتِ نامہرباں نہ چھیڑ بھڑکے گا اور شعلۂ سوزِ نہاں، نہ چھیڑ صیّاد اور خِزاں کے سِتم اِس پہ کم نہیں تو عندلیبِ زار کو، اے باغباں نہ چھیڑ ہے، ہے ! کِسی کی بزم مجھے یاد آ گئی واعظ خُدا کے واسطے، ذکرِ جناں نہ چھیڑ دُنیا میں اے زیاں روشِ صلحِ کل نہ چھوڑ...
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم دل جلوں کو اے بُتِ نامہرباں نہ چھیڑ بھڑکے گا اور شعلۂ سوزِ نہاں، نہ چیھڑ تلوک چند محرُوم
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محرُوم! فصلِ گُل کا ہمیں اِنتظار کیا زندہ کرے گی مُردوں کو بادِ بہارکیا ؟ تلوک چند محرُوم
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاد ہے ماہر، مجھے اُن کا وہ کہنا یاد ہے ! آج تو بس رات بھر غزلیں سُناتے جائیے ماہرالقادری
  8. طارق شاہ

    فراق :::: دل افسُردوں کے اب وہ وقت کی گھاتیں نہیں ہوتیں :::: Firaq Gorakhpuri

    تشکر، کاشفی صاحب اس ہمت افزائی اور اظہار خیال کا ۔ خوشی ہوئی جو منتخب غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں :)
  9. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی ذرّوں کا پرستار ہوں ذروں پہ جبیں ہے - بہزاد لکھنوی

    یہ فیضِ محبّت ہے، محبّت کے تصدّق ! میں اورکہیں ہُوں، مِرا دل اورکہیں ہے کیا کہنے ! تشکّر کاشفی صاحب شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یکتائی جمال کی حیرت نہ پُوچھیے ہر ماسوا کے وہم سے بیزار کرگئے کچُھ اِس ادا سے جلوۂ معنیٰ کی شرح کی میرے خیال و فکر کو بیکار کر گئے ماہرالقادری
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حریمِ تجلّی میں ذوقِ نظر ہے نِگاہوں سے سجدے کِئے جا رہے ہیں ماہرالقادری
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زُلف و رُخسار کا منظر، توبہ شام اور صبح کی یکجائی ہے ماہرالقادری
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس بات پر عزیز اڑے ہیں اڑے رہیں کہنے دیں اُن کو اُونچے گلے سے نہیں نہیں کیفی دہلوی (برج موہن کیفی دتا تریہ)
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جلوے مِری نِگاہ میں کون و مکاں کے ہیں چُھپ کر رہیں گے مجھ سے وہ ایسے کہاں کے ہیں داغ دہلوی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب داغ بارشوں کی ہوا میں بُجھے رہے بس دل کا ایک زخم پُرانا عجیب تھا پروین شاکر
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک دوسرے کو جان نہ پائے تمام عُمر ہم ہی عجیب تھے کہ زمانہ عجیب تھا پروین شاکر
  17. طارق شاہ

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    فراق گورکھپوری غزل سر میں سودا بھی نہیں ، دل میں تمنّا بھی نہیں لیکن اِس ترکِ محبّت کا بھروسہ بھی نہیں بُھول جاتے ہیں کسی کو مگر ایسا بھی نہیں یاد کرتے ہیں کسی کو، مگر اِتنا بھی نہیں تم نے پُوچھا بھی نہیں، میں نے بتایا بھی نہیں کیا مگر راز وہ ایسا تھا کہ جانا بھی نہیں ایک مُدّت سے تِری...
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فراق اِس دَور کے اہلِ نظر سے ہے پیام اپنا حقائق ہوتے ہیں اشعار میں باتیں نہیں ہوتیں فراق گورکھپوری
  19. طارق شاہ

    فراق :::: دل افسُردوں کے اب وہ وقت کی گھاتیں نہیں ہوتیں :::: Firaq Gorakhpuri

    فراق گورکھپوری غزل دل افسُردوں کے اب وہ وقت کی گھاتیں نہیں ہوتیں کسی کا درد اُٹّھے جن میں وہ راتیں نہیں ہوتیں ہم آہنگی بھی تیری دُورئ قربت نُما نِکلی کہ تجھ سے مِل کے بھی تجھ سے مُلاقاتیں نہیں ہوتیں یہ دَورِ آسماں بدلا، کہ اب بھی وقت پر بادل ! برستے ہیں، مگر اگلی سی برساتیں نہیں ہوتیں...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زبان و گوش کی ناکامیوں کا کچُھ ٹِھکانا ہے ! کہ باتیں ہو کے بھی تجھ سے کبھی باتیں نہیں ہوتیں فراق گورکھپوری
Top